Madani Inamat

Madani Inamat

Share

Official account of Majlis Madani Inamat of Dawat-e-Islami. (Global Islamic Center, Faizan.e.Madina)

It is the collection of different questions which is called Madani Inamat. It is designed to learn and educate a person to rectify his life and perform accountability of his own on daily, weekly, monthly and yearly basis.

09/02/2023

Duai Attar
2nd Thursday ((Weekly Ijtima) of tha Month

Must Watch & Share

Photos 30/04/2016

فرمان مصطفی صلَّی اﷲتعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ہے۔
"اَلدُّنْیَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّۃُ الْکَافِرِ"
یعنی دنیا مومِن کے لئے قید خانہ ہے اور کافر کے لئے جنت۔
(صحیح مسلم،الحدیث۲۹۵۶،ص۱۵۸۲)

Photos 30/04/2016

فرمان مصطفی صلَّی اﷲتعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ہے۔
"اَلضَّحِکُ فِی الْمَسْجِدِ ظلْمَۃٌ فِی الْقَبْرِ"
یعنی مسجد میں ہنسناقبر میں اندھیرا (لاتا)ہے۔
(الفردوس بمأ ثور الخطاب، الحدیث ۳۷۰۶، ج۲، ص۴۱)

Photos 30/04/2016

فرمان مصطفی صلَّی اﷲتعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ہے۔
''اَلْقَھْقَھَۃُ مِنَ الشَّیْطَانِ، وَالتَّبَسُّمُ مِنَ اللہِ" یعنی قَہْقَہَہ(قَہْ۔قَ۔ہَہ)شیطان کی طرف سے ہے اور مسکرانا اﷲعَزَّوَجَلَّ کی طرف سے ہے۔
(المعجم الصغیر، للطبراني، الحدیث ۱۰۵۷، ج۲، ص۲۱۸)

Madani Inamat Madani Phool 29/04/2016
Photos 27/04/2016

فرمان مصطفی صلَّی اﷲتعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ہے۔
''اَلسِّوَاکُ مَطْہَرَۃٌ لِلْفَمِ مَرْضَاۃٌ لِّلرَّب"
یعنی مِسواک منہ کی پاکیزگی اور اﷲعَزَّوَجَلَّ کی خوشنودی کا سبب ہے۔
(سنن النسائي، ج۱،ص۱۰)

Photos 27/04/2016

فرمان مصطفی صلَّی اﷲتعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ہے۔
''صَـلَاۃُ الْجَمَاعَۃِ تَفْضُلُ صَـلَاۃَ الْفَذِّ بِسَـبْعٍ وَعِشْـرِیْنَ دَرَجَۃً"
یعنی باجماعت نمازادا کرنا، تنہا نماز پڑھنے سے ستائیس درجے زیادہ فضیلت رکھتی ہے۔
(صحیح البخاري، الحدیث ۶۴۵،ج۱،ص۲۳۲)

Photos 27/04/2016

فرمان مصطفی صلَّی اﷲتعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ہے۔
''اَلْفِتْنَۃُ نَائِمَۃٌ لَّعَنَ اللہُ مَنْ اَیْقَظَھَا"
یعنی فتنہ سورہا ہے ،اس کے جگانے والے پر اﷲعَزَّوَجَلَّ کی لعنت۔
(الجامع الصغیر، الحدیث ۵۹۷۵، ص۳۷۰)

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Faizan-e-Madina, Behind Askari Park Main University Road
Karachi
74300