الجامعۃ العربیہ مدینۃ العلم و جامع مسجد عثمان بن عفان

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • الجامعۃ العربیہ مدینۃ العلم و جامع مسجد عثمان بن عفان

الجامعۃ العربیہ مدینۃ العلم و جامع مسجد عثمان بن عفان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الجامعۃ العربیہ مدینۃ العلم و جامع مسجد عثمان بن عفان, Education, Karachi.

الجامعۃ العربیہ مدینۃ العلم وجامع مسجد عثمان بن عفان ایک دینی ادارہ ہے جو سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7A میں اپنی خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ دین اسلام کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے تک پہچانے کے لئے کوشاں ہیں۔
بانی و مہتمم حضرت مولانا مفتی حماداللّٰه مدنی صاحب

28/09/2026

اللّٰہ تعالیٰ کی حکمتوں کو تسلیم کرنا !
سماعت فرمائیں استاذ محترم جناب مفتی حماد اللّٰہ مدنی صاحب کی زبانی

26/09/2026

استاذ محترم ❤️

26/09/2026

اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتیں
سماعت فرمائیں استاذ محترم جناب مفتی حماد اللّٰہ مدنی صاحب کی زبانی

25/09/2026

علمائے دیو بند 🙌❤️

الحمدللّٰه الجامعۃ العربیہ مدینۃ العلم جامع مسجد عثمان بن عفان سرجانی ٹاؤن کراچی میں جامعہ کے طلباء کرام کے درمیان سالان...
24/09/2026

الحمدللّٰه
الجامعۃ العربیہ مدینۃ العلم جامع مسجد عثمان بن عفان سرجانی ٹاؤن کراچی میں جامعہ کے طلباء کرام کے درمیان سالانہ مسابقہ حسن و قرات، خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوا
اور پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کرام کو خصوصی انعامات سے نوازا گیا
زیر سرپرستی حضرت مولانا مفتی حماد اللّٰه مدنی صاحب

دوسری نشست بوقت بعد نماز عشاء بروز جمعرات 24 ستمبر 2026الحمدللّٰه ہر سال کی طرح اس سال بھی الجامعہ العربیہ مدینۃ العلم ج...
24/09/2026

دوسری نشست
بوقت بعد نماز عشاء بروز جمعرات 24 ستمبر 2026

الحمدللّٰه ہر سال کی طرح اس سال بھی الجامعہ العربیہ مدینۃ العلم جامع مسجد عثمان بن عفان سرجانی ٹاؤن کراچی میں جامعہ کے طلباء کرام کے درمیان سالانہ مسابقہ حسن و قرات کا آغاز ہو چگا ہے

بوقت بعد نماز مغرب بروز جمعرات 24 ستمبر 2026الحمدللّٰه ہر سال کی طرح اس سال بھی الجامعہ العربیہ مدینۃ العلم جامع مسجد عث...
24/09/2026

بوقت بعد نماز مغرب بروز جمعرات 24 ستمبر 2026

الحمدللّٰه ہر سال کی طرح اس سال بھی الجامعہ العربیہ مدینۃ العلم جامع مسجد عثمان بن عفان سرجانی ٹاؤن کراچی میں سالانہ مسابقہ حسن و قرات کا آغاز ہو چگا ہے
زیر سرپرستی حضرت مولانا مفتی حماد اللّٰہ مدنی صاحب

24/09/2026

علمائے دیو بند 🫠❤️

Address

Karachi
07510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الجامعۃ العربیہ مدینۃ العلم و جامع مسجد عثمان بن عفان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category