20/11/2024
وطن عزیز کو تین کینسر ہسپتال، دو عالمی معیار کی یونیورسٹیاں دینے والا اور اپنے وفات کے بعد کی وصیت میں اپنی تمام پراپرٹی ان اداروں کے نام وقف کر جانے والا شخص گھڑی چوری کے الزام میں گرفتار ہے
بات وہی ہوئی جو ڈاکٹر قدیر خان نے کی
کہ مجھے اس قوم کیلئے کام کرنے پر افسوس اور پچھتاوا ہے کیونکہ یہ قوم کبھی اپنے محسن کی قدر نہیں کرتی۔۔💔
گزر تو خیر گئی ہے تیری خیات قدیر
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے 😥
13/02/2024
01/08/2023
15/10/2021
15/06/2021
08/04/2014