Achee Baatae

Achee Baatae post hadees NABWI SAWW, Aqwalezareen, dua and Islamic info

16/01/2026

ماہِ رجب کی رات کے لیے ایک خوبصورت قول۔

رجب بیج بونے کا مہینہ ہے، شعبان اس کی آبیاری اور رمضان فصل کاٹنے کا وقت۔ ۔۔


#دعا #رجب

14/01/2026

!کاش کہ ترے دل میں اتر جائے میری بات #

#شکوه #شکر #حمد

زندگی کا حسن شکوہ میں نہیں، شکر میں ہے۔ جو مل گ“زندگی کا حسن شکوہ میں نہیں، شکر میں ہے۔ جو مل گیا اُس پر حمد، اور جو نہ ملا اُس پر صبر—یہی اصل کامیابی ہے۔”

“خوشی حالات کے بدلنے سے نہیں آتی، بلکہ دل کے شکر گزار ہونے سے آتی ہے۔ جس دل میں حمد ہو، وہاں محرومی بھی نعمت
بن جاتی ہے۔”
اللہ آپ کے دل کو سکون، زبان کو شکر اور زندگی کو معنی عطا!فرمائے۔ 🌸آمین

29/10/2025

#ہنرمند #ڑندگی #
زندگی کے تجربات نے مجھے یہ سیکھ دی ہے کہ ہر صورت میں
جس ردعمل ظاہر کرنا ضروری نہیں، بعض اوقات خاموشی میں عظیم حکمت کا راز پنہاں ہوتا ہے۔ ہر بحث میں الجھنا لازم نہیں، اور ہر شخص ہماری توجہ کا مستحق نہیں ہوتا۔ موقع محل کا لحاظ رکھتے ہوئے خاموش رہنا اور اپنی توانائیوں کو مثبت مقاصد کی طرف مائل کرنا ہی زندگی بسر کرنے کا اصل ہنر ہے۔

aqwal_e_zareen 💕   ✨️  .fan/imranaaasia    💥✅💯💥  💥✅💯💥
07/07/2024

aqwal_e_zareen 💕 ✨️ .fan/imranaaasia 💥✅💯💥 💥✅💯💥

Aqwalezareen Aqwal e zareen Acheebaatey

 💥   💕   ✨️  .fan/imranaaasia    💥✅💯💥  💥✅💯💥   💥  #
06/07/2024

💥 💕 ✨️ .fan/imranaaasia 💥✅💯💥 💥✅💯💥 💥 #

Best quol

Address

Mcneil Road
Karachi
75530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Achee Baatae posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share