18/03/2026
Madrasa-tul-bukhari
it's an institution where we teach tha HOLY QURAN,,, NAAZRAH and HIFZ-UL-QURAN as well
18/03/2026
اسلام وعلیکم اج بروز جمعہ 13 مارچ،(23 رمضان المبارک )کو ہمارے پیارے والد کی 11 ویں برسی ہے آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آج آپ اپنی دعاؤں میں میرے والد کو بھی یاد رکھیں۔ اور ہو سکے تو ایک سورۃ فاتحہ اور تین سورہ اخلاص پڑھ کر ان کو ایصال ثواب کر دیں۔
اللہ میرے والد اور دیگر مرحومین کو رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے صدقے کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔ جزاک اللّٰہ
دعاؤں کا طالب
حافظ امان قادری
08/02/2026
ہر سال کی طرح اس سال بھی *دربار حضرت سیدنا قطب عالم شاہ بخاری بابا کے مدرستہ البخاری* کے زیر اہتمام آج مورخہ 8 فروری بروز اتوار بعد نماز عصر نماز تراویح کی میٹنگ ہوئی ۔
*نوٹ*
*تراویح پڑھانے یا سماعت کے لئے حفاظ کرام کی ضرورت ہو تو رابطہ کریں۔*
مہتمم مدرستہ البخاری *حافظ محمد امان قادری*
03212720939
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 16:00 - 08:00 |
| Tuesday | 16:00 - 08:00 |
| Wednesday | 16:00 - 08:00 |
| Thursday | 16:00 - 08:00 |
| Friday | 16:00 - 08:00 |
| Saturday | 16:00 - 08:00 |