SSC EXAMS
Private Schools Association
PRIVATE SCHOOLS ASSOCIATION (PSA) EDUCATIONAL SERVICES ASSOCIATION (ESA)
ALL PAKISTAN PRIVATE SCHOOLS & COLLEGES ASSOCIATION (APPSCA)
06/04/2026
New Schedule
New Schedule Will Be Posted Soon
05/04/2026
Exams postponed
پرائیویٹ طلبہ جن کا ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکا وہ آج شام 4 بجے سے پہلے بورڈ آفس آ کر کمرہ نمبر 5 سے حاصل کر لیں۔
ریگولر طلبہ اپنے اسکول سے رابطہ کریں۔ اسکول آج ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کر کے کل صبح طلبہ کو فراہم کر دیں گے۔
03/04/2026
4th April Holiday
جماعت نہم و دہم کے ایڈمٹ کارڈز جاری کر دیے گئے ہیں اور آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں جہاں سے (صرف پرائیویٹ طلبہ) انہیں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
باقی ریگولر طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز بھی انشاءاللہ رات تک یا کل تک اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔
20/03/2026
Stay safe and blessed
Board Of Secondary Education Karachi
سندھ حکومت کا 16 سے 31 مارچ تک اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ، دفاتر بھی ہفتہ میں 4 دن کھلیں گے۔
سندھ کایبنہ نے نئی پالیسی کی منظوری دیدی، صوبہ بھر میں اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسکولز کی بندش کا اطلاق 16 سے 31 مارچ تک ہوگا۔ سندھ میں ہفتے میں صرف 4 دن دفاتر کھلیں گے، صوبہ بھر میں افطار پارٹیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سندھ کابینہ نے 50 فیصد فیول کی کٹوتی کی بھی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ، صوبائی وزراء نے 3 ماہ تک تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، مشیران اور خصوصی معاونین بھی 3 ماہ تک تنخواہ نہیں لیں گے۔
Sindh Government is likely to announce the way forward for educational institutes tonight
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 15:00 |