26/09/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
سر جمیل احمد وارثی صاحب (دی سٹی گرامر اسکول) کے اونر کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہوگیا ہے ۔
نماز جنازہ بعد نماز ظہر بروز اتوار ابو ایوب انصاری مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین 14 سی کے قبرستان میں ہو گی ۔۔