05/04/2025
𝗚𝗮𝘇𝗮 𝗶𝘀 𝘁𝗮𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗶𝘁𝘀 𝗹𝗮𝘀𝘁 𝗯𝗿𝗲𝗮𝘁𝗵. 𝗪𝗮𝗶𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗳𝗼𝗿 𝘆𝗼𝘂, 𝗺𝗮𝘆 𝗔𝗹𝗹𝗮𝗵 𝗽𝗿𝗼𝘁𝗲𝗰𝘁 𝘆𝗼𝘂!
(𝗗𝗿. 𝗠𝘂𝗻𝗶𝗿 𝗔𝗹-𝗕𝗮𝗿𝘀𝗵, 𝗚𝗮𝘇𝗮 𝗦𝘁𝗿𝗶𝗽)
غزہ آخری سانس لے رہا ہے۔ تمہارا بہت انتظار کیا۔ اللہ حافظ!
(ڈاکٹر منیر البرش، ہیلتھ ڈائریکٹر غزہ)
{ مَثَلُهُمۡ كَمَثَلِ ٱلَّذِی ٱسۡتَوۡقَدَ نَارࣰا فَلَمَّاۤ أَضَاۤءَتۡ مَا حَوۡلَهُۥ ذَهَبَ ٱللَّهُ بِنُورِهِمۡ وَتَرَكَهُمۡ فِی ظُلُمَـٰتࣲ لَّا یُبۡصِرُونَ }
{ صُمُّۢ بُكۡمٌ عُمۡیࣱ فَهُمۡ لَا یَرۡجِعُونَ }
[Surah Al-Baqarah: 17,18]
ان کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص نے آگ روشن کی اور جب اُس نے سارے ماحول کو روشن کردیا تو اللہ نے ان کا نورِبصارت سلب کرلیااور انہیں اس حال میں چھوڑدیاکہ تاریکیوں میں انہیں کچھ نظر نہیں آتا۔
یہ بہرے ہیں،گونگے ہیں،اندھے ہیں،یہ اب نہ پلٹیں گے.
They are like people who [labour to] kindle a fire: when it lights up everything around them, God takes away all their light, leaving them in utter darkness, unable to see-
deaf, dumb, and blind: they will never return.
{ وَلۡیَحۡكُمۡ أَهۡلُ ٱلۡإِنجِیلِ بِمَاۤ أَنزَلَ ٱللَّهُ فِیهِۚ وَمَن لَّمۡ یَحۡكُم بِمَاۤ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُو۟لَـٰۤىِٕكَ هُمُ ٱلۡفَـٰسِقُونَ }
[Surah Al-Māʾidah: 47]
𝐒𝐨 𝐥𝐞𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐆𝐨𝐬𝐩𝐞𝐥 𝐣𝐮𝐝𝐠𝐞 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐰𝐡𝐚𝐭 𝐆𝐨𝐝 𝐡𝐚𝐬 𝐬𝐞𝐧𝐭 𝐝𝐨𝐰𝐧 𝐢𝐧 𝐢𝐭. 𝐓𝐡𝐨𝐬𝐞 𝐰𝐡𝐨 𝐝𝐨 𝐧𝐨𝐭 𝐣𝐮𝐝𝐠𝐞 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐰𝐡𝐚𝐭 𝐆𝐨𝐝 𝐡𝐚𝐬 𝐫𝐞𝐯𝐞𝐚𝐥𝐞𝐝 𝐚𝐫𝐞 𝐥𝐚𝐰𝐛𝐫𝐞𝐚𝐤𝐞𝐫𝐬.
ہمارا حکم تھا کہ اہلِ انجیل اس قانون کے مطابق فیصلہ کریں جو اللہ نے اس میں نازل کیا ہے اور جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی فاسق ہیں۔
#𝗚𝗮𝘇𝗮