27/08/2026
شعبۂ تحفیظ کے سالانہ امتحانات
جامعۃ الحسنین کے شعبۂ تحفیظ کے امتحانات کے لیے کراچی کے نامور دینی مدارس و اداروں سے معزز اساتذۂ کرام بطور ممتحن تشریف لائے، جنہوں نے طلبۂ کرام کے حفظ، ناظرہ اور قاعدہ کے امتحانات لیے۔
ممتاز اداروں سے تشریف لانے والے معزز اساتذۂ کرام:
• جامعہ اشرف المدارس
• جامعہ دارالخیر، گلستانِ جوہر
• جمعیت تعلیم القرآن ٹرسٹ
• جامعہ دارالسلام، کوئٹہ ٹاؤن
• ادارہ بیت العلم
• جامع مسجد ام کلثوم
ان نامور دینی اداروں کے اساتذۂ کرام کی علمی نگرانی میں شعبۂ تحفیظ کے امتحانات کا انعقاد—جامعۃ الحسنین میں معیارِ تعلیم اور حفظِ قرآن کی مضبوط بنیاد کی روشن علامت۔