18/09/2026
کراچی میں پہلی بار فزیکل و آن لائن قرآن ٹیچنگ کورس
اگر آپ بھی اپنی آن لائن قرآن اکیڈمی شروع کرنا چاہتے ہیں یا موجودہ اکیڈمی میں اسٹوڈنٹس کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، تو یہ خصوصی رعایت کے ساتھ ہم آپکو سکھائیں گے صرف 12 ہزار میں مکمل کورس،:-
🎯 اس ٹریننگ میں جانئے:
✅ نئے اسٹوڈنٹس حاصل کرنے کے مؤثر طریقے
✅ قرآن اکیڈمی کو پروفیشنل انداز میں چلانے کے راز
✅ ٹیچرز کی ٹیم بنانے اور مینج کرنے کا طریقہ
✅ آن لائن قرآن ٹیچنگ کے ذریعے کامیاب کیریئر بنانے کے مواقع
الحمدللہ! ہماری ٹریننگ حاصل کرنے والے متعدد علماء، قراء اور اساتذہ اپنی کامیاب آن لائن قرآن اکیڈمیز چلا رہے ہیں اور دنیا بھر کے طلبہ کو قرآنِ کریم کی تعلیم دے رہے ہیں۔
📩 مکمل معلومات اور رہنمائی کے لیے ابھی ہمیں میسج کریں۔