Al-Qasmi Online Educational Academy

Al-Qasmi Online Educational Academy

Share

تدریس القران

04/10/2024

ہدایات
1تمام والدین اور طلباء قواعد و ضوابط پر عمل کرنے کے پابند ہوں گے .
2پانچ وقت کی نماز اور دیگر اسلامی فرائض طلباء پر فرض ہیں ۔
3قاعدہ ناظرہ قران مجید پڑھنے والے بچوں کی عمر 5سال ہو اور زیادہ سے زیادہ 7سال عمر ہو ۔
4حفظ قرآن مجید پڑھنے والے بچوں کی عمر 10سال ہو اور زیادہ سے زیادہ 13سال عمر ہو
5سٹوڈنٹس وقت کے پابند رہیں گے ۔
6القاسمی آن لائن قرآن اکیڈمی کو اپنے صوابدید پر قواعد میں ترمیم یا تشکیل دینے کا حق ہے
Instructions.
1All parents and students are bound to follow the rules and regulations.
2five daily prayers and other islamic duties are compulsory for students.
3Qaida Nazra Quran reading children should be
5years old and maximum 7years old.
4The age of the children who read the Quran by
heart should be 10years and the maximum age should be 13years.
5students will be punctual.
6Al qasmi online quran academy reserver the right to modify or amend the rules at its sole discretion.

24/09/2024

نوٹ.فضول افراد اور جن کو ضرورت نہ ہو وہ ہرگز واٹس ایپ پر میسج نہ کریں
الکاسمی آن لائن ایجوکیشنل اکیڈمی پاکستان .
پورے ملک بھر کے سٹوڈنٹس ناظرہ قران مجید حفظ قران مجید تفسیر قران تجوید قران نیز انگلش لینگویج کی تعلیم بھی حاصل کر رہے ہیں ۔
سکول کالج یونیورسٹی اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے مرد حضرات کے لیے دو سالہ تفسیر القران کورس کے داخلے جاری ہیں ۔
مدت کورس دو سال ہے.
خصوصیات ملاحظہ فرمائیں.
نمبر ایک.لفظ بہ لفظ ترجمہ
نمبر دو . قرآن کی تفسیر
نمبر تین .قرآنی احکامات
نمبر چار . قرآنی شان نزول
نمبر پانچ .مختلف تراجم کا موازنہ
ہدایات درج ذیل ہیں .
تمام سٹوڈنٹس طلباء و طالبات اکیڈمی کے قواعد و ضوابط پر عمل کرنے کے پابند ہوں گے .
کلاس کا وقت شام 8:00بجے ہوگا .
کلاس 24گھنٹوں میں جب لینا چاہیں لے سکتے ہیں .
روز مرہ کے اسباق ریکارڈنگ کی صورت میں بھیجے جائیں گے .
اور مہینے کے آخر میں ماہانہ ٹیسٹ بھی ہوگا .
کورس کے اختتام پر باقاعدہ سرٹیفیکیٹ .
دو دن فری ٹرائل کلاس بھی ہوگی .
فیس ایڈوانس ہوگی .
کورس کی ماہانہ فیس 2000ہے.
ہماری اس تمام تفصیل کو ملاحظہ کرنے کے بعد اگر اپ اس کورس میں داخلے کے خواہش مند ہیں تو نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
اس کے بعد ہم اپ کو داخلے کا طریقہ کار بھی سینڈ کر دیں گے
اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر رہے .

09/09/2024

القاسمی آن لائن ایجوکیشنل اکیڈمی پاکستان
ملک بھر اور بیرون ممالک کو ہر قسم کی سہولت فراہم کرتاہے
اسکول کالج یونیورسٹی اور دیکر شعبوں سے تعلق رکھنے والے مرد حضرات کو ایک بار پھر دین سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے
دورہ تفسیر القرآن کورس کی مدت 2سال ہوگی
اور نصاب میں پورے قرآن کریم کی تفسیر کرائی جائی گی
ہدایات دررج ذیل ہیں.

تمام سٹوڈنٹس طلبہ و طالبات اکیڈمی کے قواعد و ضوابط پر عمل کرنے کے پاپند ہوں گے
پانچ وقت کی نماز اور دیگر اسلامی فرائض طلبہ وطالبات پر فرض ہیں
کلاس کا وقت شام 8:00 بجے ہوگا
کلاس 24گھنٹوں میں جب لینا چاہیں لے سکتے ہیں
لیکچر ریکاڈنگ کی صورت میں بھیجے جائیں گے
اور ہر مہینے کے آخر میں جائزہ بھی لیا جاۓ گا
کورس کے اختتام پر اکیڈمی کی جانب سے سرٹیفکیٹ بھی دے دیا جاۓ گا
اس کورس کی ماہانہ فیس 1000 روپے ہے

16/08/2024

خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ
مفہوم حدیث (تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سیکھاۓ )
ہدایات
1تمام والدین اور طلبہ قواعد و ضوابط پر عمل کرنے کے پاپند ہوں گے
2پانچ وقت کی نماز اور دیگر اسلامی فرائض طلبہ پر فرض ہیں
3سٹوڈنٹس وقت کے پاپند رہیں گے
4اکیڈمی کو اپنی صوابدید پر قواعد میں ترمیم یا تشکیل دینے کا حق ہے
Instructions
1All parents and students are bound to follow the rules and regulations.
2Five daily prayers and other Islamic duties are. compulsory for students.
3In case of leave parents will personally notify the academy Administrator.
4Students will be punctual.
5All qasmi online Quran academy reserves the right to modify or amend the rules at its sole discretion.

07/08/2024

خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ
تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سیکھاۓ
من یرداللہ خیر یفقہ فی الدین
جس شخص کے ساتھ اللہ تعالی خیر کا ارادہ کرتے ہیں تو اسے دین میں سمجھ عطاکرتے ہیں
ہدایات.
1تمام والدین اور طلبہ قواعد و ضوابط پر عمل کرنے کے پاپند ہوں گے
2پانچ وقت کی نماز اور دیگر اسلامی فرائض طلبہ پر فرض ہیں
3چھٹی لینے کی صورت میں والدین ذاتی طور پر اکیڈمی کے ایڈمنسٹر کو اطلاع دیں
4طلباء وقت کے پاپند رہیں گے
5القاسمی آن لائن قرآن اکیڈمی پورے ملک بھر اور بیرون ممالک کو ہر طرح کی سہولت فراہم کرتا ہے
2القاسمی آن لائن قرآن اکیڈمی کو اپنی قوانین میں ترمیم یا تشکیل دینے کا حق ہے
Instructions
1 All parents and students are bound to follow the rules and regulations
2 Five daily prayers and other Islamic duties are compulsory for students
3 In case of leave parents will personally notify
the Academy administrator
4 Students will be punctual
5 Al Qasmi online Quran Academy reserves the right to modify or amend the Rules at its sole discretion.

31/07/2024

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوچکی ہیں
اسکول کالج یونیورسٹی اور بڑی عمر کے افراد کیلئے دین سیکھنے کا بہت اہم موقع
دلچسپی رکھنے والے حضرات آج بھی رجسٹریشن کرسکتے ہیں

26/07/2024
24/07/2024

اسکول کالج یونیورسٹی کے طلبہ کیلیۓ اور بڑی عمر کے افراد کیلئے دین سیکھنے کا بہت ہی اہم موقع
القاسمی آن لائن قرآن اکیڈمی کی جانب سے دورہ تفسیر القرآن جو فرائض واجبات اور بہت اہم اور ضروری احکامات پر مشتمل مختصر اور آسان کورس
اس کورس کی کوئ چارجز نہیں ہے
کورس کا آغاز انشاءاللہ العزیز یکم اگست سے ہوگا

12/07/2024

محرم الحرام کے مہینہ میں یوم عاشورہ کے یعنی دس محرم کے دن کی روزہ کی فضیلت درج ذیل ہے

25/06/2024

خوشخبری دلچسپی رکھنے والے بھائیوں کے لیے دین سیکھنے کا بہت اہم موقع القاسمی آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام ترجمہ القرآن مع تفسیر القرآن کورس کا اہتمام کیا گیا ہے
اس کورس کا آغاز انشاءاللہ العزیز 10 جولائ سے ہوگا
اس کورس کی رجسٹریشن فیس 1000ہے

10/06/2024

قربانی کرنے والے شخص کیلئے بہت بڑا ثواب ہے
اور قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے چونکہ اللہ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ازمانہ تھا تو جب وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو ذبح کرنے لگے تو اللہ نے جنت سے دمبہ بھیج دیا

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi