26/12/2025
ختم بخاری شریف و سالانہ تقریب
1447-2025
---------
الحمد لله جامعہ معہد العلوم الاسلامیہ میں علمائے کرام اور حفاظ کرام کے اعزاز میں اور نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اس پر مسرت موقع پر آنجناب کی شرکت طلبہ کی حوصلہ افزائی کا باعث ہوگی۔
-----
پروگرام: 4 جنوری 2026 | بروز اتوار
وقت : صبح 10 بجے
بمقام: متصل جامع مسجد الفلاح، بلاک ایچ، نارتھ ناظم آباد، کراچی
رابطہ : 0331 2607205