16/09/2026
روز ایجوکیشنل سو سائٹی کے ہونہار طالب علم محمد تحسین گل
جنہوں پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن (ضلع جنوبی) اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس (ضلع جنوبی) کے باہمی اشتراک سے منعقدہ Pakistan Independence and Defence Day کے سلسلے میں “آزادی کا سفر، معرکۂ حق تک” کے عنوان سے تقریری مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
الحمد اللہ یہ کامیابی طالب علم کی محنت، صلاحیت اور اساتذہ کی انتھک کاوشوں کا ثمر ہے