09/05/2026
پٹواری اب بھی مطمئن بیغیرت بنے چپ بیٹھے ہیں ، یہ وہ منافق مخلوق ہے جو خان کے دور میں 2 روپے لیٹر بڑھنے پر ایک ایک ہفتہ بھونکتے تھے۔ فارم 47 کی حکومت نہ تو عوام کے ووٹوں سے آئ ہے اور نہ انکو امید ہے دوبارا عوام سے ووٹ ملنے کی، بس جوتے چاٹ کر پھر حکومت کی خواہش ہے۔ انہیں عوام کی حالت پر رحم کبھی نہیں آسکتا۔ امید ہے پٹواری اب کچھ غیرت کھا کر سچ بولیں گے ، لیکن اگر ان میں غیرت ہوتی یا وہ سچ بولتے تو پٹواری نہ کہلاتے ۔ عوام جب تک پستے رہیں گے یہ انکا خون بھی نچوڑ لیں گے، مرشد نے سچ ہی کہا تھا ، میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ لوگ برداشت کرسکیں گے۔