On the auspicious occasion of Independence Day, Hania, D/O Akhtar Zaib, presented a thought-provoking speech that celebrated the nation's spirit and resilience.
The Paradise School System.Regd
The Paradise School System.Regd
Our School that Provide Modern Computerized Education System and Islamic Education to make your Child.
ہیں باشندے اسی بستی کے ہم بھی
سو خود پر بھی بھروسہ کیوں کریں ہم
پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیں
زمیں کا بوجھ ہلکا کیوں کریں ہم
یہ بستی ہے مسلمانوں کی بستی
یہاں کارِ مسیحا کیوں کریں ہم
The Paradise School System.Regd
HAPPY INDEPENDENCE DAY 14 AUGUST 2025
ہمارے بڑوں نے جس طرح اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر پاکستان کو حاصل کیا ہم سب کو مل کر ایک ہو کر
اسکو پھر سے وہ ہی پاکستان بنانا ہے ۔
آؤ ہم پھر سے ایک ہو جائیں
14 اگست 2025
ہمارے آباؤ و اجداد نے یہ ملک قائم کر کے جو امید کی شمع جلائی، ہم اُسے کبھی بجھنے نہیں دیں گے،
یہ دن ہمیں آزادی کی قدر، قربانیوں کی یاد اور پاکستان کی تعمیر وترقی کے عزم کی تجدید کا پیغام دیتا ہے،آئیے ہم سب مل کر وطن کو مزید خوشحال اور مظبوط بنائیں
اے ارض پاک تجھے سلام
آپ سب کو جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰
The Paradise School System.Regd
14/08/2025
Happy Independence Day 2025!
The Paradise School System wishes you a joyful and patriotic Independence Day!
May this special day ignite the spirit of freedom, unity, and progress in our hearts.
The Paradise School System.Regd
05/08/2025
The Paradise School System.Regd
آپ جو خیالات اور سوچیں بار بار سوچتے ہیں (خاص طور پر لاشعوری طور پر) وہی آپ کی زندگی کے تجربات، رویے، جسمانی حالت اور ارد گرد کے ماحول پر اثر ڈالتے ہیں۔
ہمارے خیالات وہ "بیج" ہیں جو ہم روز اپنے لاشعور (Subconscious Mind) میں بوتے ہیں۔ اگر یہ خیالات مثبت، پرامید اور حوصلہ افزا ہوں تو وہ ہماری شخصیت، جذبات اور اعمال کو مثبت بناتے ہیں۔
لیکن اگر یہ خیالات منفی، خوف پر مبنی یا خود کو کمتر سمجھنے والے ہوں تو وہی ہماری زندگی میں مسائل، پریشانیوں اور مایوسی کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں۔
ہمارا لاشعور ایک "زرخیز زمین" کی طرح ہے جو جو کچھ بھی آپ اس میں بار بار ڈالتے ہیں، اسے قبول کر لیتا ہے چاہے وہ صحیح ہو یا غلط۔ یہ خیالات وقت کے ساتھ عادت، رویہ اور فیصلوں میں بدل جاتے ہیں۔
آپ کے خیالات آخرکار آپ کی جسمانی صحت (مثلاً: مسلسل منفی سوچیں تناؤ اور بیماریوں کا سبب بن سکتی ہیں) ذہنی حالت (مثلاً: خود پر اعتماد کی کمی، ڈپریشن، یا جذبہ) رشتے اور معاشرتی تعلقات، پیشہ ورانہ کامیابی یا ناکامی پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔
02/07/2025
Get admitted quickly, Take advantage of this offer, and Secure your admission.
The Paradise School System.Regd
07/06/2025
Eid UL Adha Mubarak to all Muslims ❤️🌿✨
May Allah swt open the doors of happiness for you and fulfil all your dreams. May this pious day bring you immense joy, happiness, peace and prosperity.
And grant all those we’ve lost in the past years the highest rank in Jannah.
Eid Mubarak to you and your family!🤍
The Paradise School System.Regd
09/03/2025
Free course and uniform for newly admitted students.
The Paradise School System.Regd
20/02/2025
Admission Open 2025
The Paradise School System.Regd
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 16:30 |
| Tuesday | 07:30 - 16:30 |
| Wednesday | 07:30 - 16:30 |
| Thursday | 07:30 - 16:30 |
| Friday | 07:30 - 12:30 |
| Saturday | 07:30 - 16:30 |