24/05/2026
عزیز والدین، اساتذہ کرام اور اہلِ علاقہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسکول انتظامیہ کی جانب سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں، رحمتیں اور سنتِ ابراہیمی کی عظیم قربانیاں دل کی گہرائیوں سے ایڈوانس میں بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانیاں اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں اخلاص، محبت، ایثار اور بھائی چارے کے جذبے کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔