Banuri Town Friends

Banuri Town Friends

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Banuri Town Friends, Education, New Town Gurumandir, Karachi.

قرآن کریم اور سنت نبویہ علی صاحبہا الصلوة والسلام کی تعلیمات کی علمبردار- عالم اسلام کی معروف دینی درسگاہ- جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کراچی- سنہ تاسیس: ۱۳۷۴ھ - ۱۹۵۴ء- بانی: محدث العصر حضرت مولانا سید محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ-

Photos 04/08/2013
Photos 03/06/2013

Hazrat Maulana Shah Hakeem Muhammad Akhtar (R.A) Wasiyat-2

Photos 03/06/2013

Hazrat Maulana Shah Hakeem Muhammad Akhtar (R.A) Wasiyat-1

02/02/2013

بھلانے سے جو نہ بھولے وہ کہانی چھوڑ گۓ،
زمانے کی آنکھوں میں وہ پانی چھوڑ گۓ.
لپٹ کر ابھی تک در و دیوار سے لوگ روتے ہیں،
ایسی سوگ میں لپٹی وہ جوانی چھوڑ گۓ.
مٹ پائیں گی کیسے انکی یادیں انکی باتیں؟
ہرموڑ پر اپنے لہجے کی وہ روانی چھوڑ گۓ.
کچھ اس طرح سے نکلے وہ اس دنیا کو ٹھکرا کر،
کہ دشمن کے بھی
چہرے پر وہ حیرانی چھوڑ گۓ.
"حضرت مولانامفتی محمدعبدالمجید دینپوری شہید رحمہ اللہ"

02/02/2013

ھم توآۓ تھے مثل بلبل سیر گلشن کرچلے.

سنبھال مالی باغ اپنا ھم تو اپنے گھر چلے


{بیاد: حضرت دینپوری شہید اور مفتی صالح شہید}

01/02/2013

***شھید استاذ الحدیث رئیس دارالافتاء جامعہ بنوری ٹاؤن
حضرت مولانا مفتی عبد المجید دینپوری و مفتی صالح شھید رحمہما اللہ کے نام۔۔۔***
اجاڑ رستے عجیب منظر ویران گلیاں بازار بند ہیں۔۔۔
کہاں کی خوشیاں یہ کیسی عیدیں۔۔۔شہر تو میرا لہو لہو ہے۔۔۔
یہ غم زدہ بیٹے۔۔وہ روتی بہنیں۔۔لپٹ کے لاشوں سے کہہ رہی ہیں۔۔
اے پیارے ابو۔۔!!! گئے تھے باہر۔۔سفید کرتا تھا سرخ کیوں ہے۔۔؟؟؟

01/02/2013

حضرت مولانا مفتی عبد المجید دینپوری شہید رحمہ اللہ کا دوسرا جنازہ
خانقاہ دینپور کے سجادہ نشین حضرت میاں مسعود احمد دینپوری صاحب دامت برکاتہم نے پڑھایا۔
ہزاروں لوگوں کی شرکت۔۔۔
بعد ازاں دینپور کے تاریخے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔۔
اللہم اغفر لہ وارحمہ

31/01/2013

میں کس کے ھاتھ پہ اپنالھوتلاش کروں
تمام شھر نے ہی پہن رکھے ھیں دستانے
آآآہ!!!
حضرت استاد محترم مفتی عبدالمجید دین پوری شہید رحمہ اللہ

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

New Town Gurumandir
Karachi
74800