14/08/2017
Little academians celebrated independence day
it is a world of innosence and love. ilm ki shamma ko roshan kr rahey hain. Allah pak kamiyabiyan atta fermaey. ameen
14/08/2017
Little academians celebrated independence day
26/12/2015
کابینہ کا اجلاس تھا.. اے ڈی سی نے پوچھا.. " سر ! اجلاس میں چائے سرو کی جائے یا کافی..؟ "
قائد اعظم نے چونک کر سر اٹھایا اور سخت لہجے میں فرمایا.. " یہ لوگ گھروں سے چائے کافی پی کر نہیں آئیں گے..؟ " اے ڈی سی گھبرا گیا..
آپ نے بات جاری رکھی.. " جس وزیر نے چائے کافی پینی ھو وہ گھر سے پی کر آئے یا پھر واپس گھر جا کر پیئے.. قوم کا پیسا قوم کے لئے ھے ' وزیروں کے لئے نہیں.. "
اس حکم کے بعد جب تک وہ برسر اقتدار رھے ' کابینہ کے اجلاسوں میں سادہ پانی کے سوا کچھ سرو نہ کیا گیا..
_______________________________
گورنر جنرل ھاؤس کے لئے ساڑھے 38 روپے کا سامان خریدا گیا.. آپ نے حساب منگوا لیا.. کچھ چیزیں محترمہ فاطمہ جناح نے منگوائی تھیں.. حکم دیا.. " یہ پیسے ان کے اکاؤنٹ سے کاٹے جائیں.. " دو تین چیزیں ان کے ذاتی استعمال کے لئے تھیں.. فرمایا.. " یہ پیسے میرے اکاؤنٹ سے لے لئے جائیں.. " باقی چیزیں گورنر جنرل ہاؤس کے لئے تھیں.. فرمایا.. " ٹھیک ھے یہ رقم سرکاری خزانے سے ادا کر دی جائے لیکن آیندہ احتیاط کی جائے.. "
________________________________
زیارت میں سردی پڑ رھی تھی.. کرنل الہی بخش نے نئے موزے پیش کر دئے.. دیکھے تو بہت پسند فرمائے.. ریٹ پوچھا.. کرنل الہی بخش نے بتایا.. " دو روپے.. "
گھبرا کر بولے.. " کرنل یہ تو بہت مہنگے ھیں.." عرض کیا.. "سر یہ آپ کے اکاؤنٹ سے خریدے گئے ھیں.. " فرمایا.. " میرا اکاؤنٹ بھی قوم کی امانت ھے.. ایک غریب ملک کے سربراہ کو اتنا عیاش نہیں ھونا چاھیے.. "
موزے لپیٹے اور کرنل الہی بخش کو واپس کرنے کا حکم دے دیا..
_________________________________
زیارت ھی میں ایک نرس کی خدمت سے متاثر ھوئے اور اس سے پوچھا.. " بیٹی میں تمھارے لئے کیا کر سکتا ھوں.. "
نرس نے عرض کیا.. " سر میں پنجاب سے ھوں.. میرا سارا خاندان پنجاب میں ھے.. آپ میری ٹرانسفر پنجاب کرا دیں.. "
اداس لہجے میں جواب دیا.. " سوری بیٹی یہ محکمہ صحت کا کام ھے ' گورنر جنرل کا نہیں.. "
_________________________________
اور رھا پھاٹک والا قصہ تو کون نہیں جانتا..
گل حسن نے آپ کی گاڑی گزارنے کے لئے ریلوے کا پھاٹک کھلوا دیا تھا.. آپ کا چہرہ غصے سے سرخ ھو گیا.. پھاٹک بند کرانے کا حکم دیا اور فرمایا..
" اگر میں ھی قانون کی پابندی نہیں کروں گا تو پھر کون کرے گا.. "
جاوید چودھری.. زیرو پوائنٹ 2.. " ھمیں 1948ء کا پاکستان چاھیے "
__________________________________
بہترین اصلاحی تحاریر پڑھنے کے لیے فرقہ واریت سے پاک ہمارا اردو اصلاحی صفحہ MJhy Hy Hukm e Azan لائک کیجیے.. شکریہ..
08/11/2015
5+ Helpful Parenting Charts Helpful parenting charts- all the charts I've created in one spot!
08/11/2015
While we have some of these down, there are A LOT we could improve on!
GUIDELINES FOR MANNERS:
http://www.thirtyhandmadedays.com/2015/03/guidelines-for-manners-to-teach-kids/
Warning to all parents with children that have any electronic devices, eg. Ipod, Tablets etc. There is an app called talking angela, this app asks kids personal questions like their names, where they go to school and also take pictures of their faces by pushing a heart on the bottom left corner of the device without any notices this information is then used for kidnapping and child po*******hy. Please check all childrens devices to make sure they don't have or download this app. Please pass this to friends and other Parents.
All the members of this page must see the page New White Rose Academy instead of this page. Thanks
21/03/2012
White Rose Montessori World
Dear Parents,
The Management of White Rose Montessori World is going to announce “the Result of the Annual Examination” on 30th of March, 2012, Friday.
Classes for the “new educational session” will be commenced from April 9th, 2012, Monday.
For your convenience, the arrangement of new course, copies and uniforms are going to be made within the school premises which can be issued during school hours.
We have always tried to provide individual attention to each and every student for this purpose a team of well trained Montessori directresses is always here.
Admission for new session have started, interested parents/ guardians can contact till the 10th of April 2012.
Mrs. Khan
Principal.