علم کا ایک اور سورج ڈوب گیا
مختار الامۂ حضرت مولانا مختار الدین شاہ صاحب خلیفہ مجاز حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا رحمہ اللہ ہمیں چھوڑ گئے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون
USA Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from USA Official, School, Karachi.
AsSalamOAlaikum / Hi,
My Channel name is USA Official i make YouTube videos On social issues, Religious topics, Politics, Beautiful Place Videos, fundraising, vlogs and helping people through my lovely and supportive audience.
💘❤ کتنا پیارا تھا💘
🤝 بچپن کا وہ دور 🤝
جب گھڑی
(watch)
کسی کسی کے پاس تھی
اور وقت سب کے پاس
اے دوست
لیکن اج گھڑی
(watch)ہر کسی کی پاس ہے
💔🖤💣 مگر وقت کسی کے پاس نہیں
پچاس لاکھ گھر 🏡 چاہیے ؟
یا
نوکریاں ؟
*ساگ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں*😂😂😂
*انشاء ﷲ انگلش کا جنازہ نکلے گا*👻🤣🤣
باپ کے لئے کمنٹ میں ایک لائن لکھ دو
25/12/2025
*کرسمس منانا دراصل عیسائیوں کی اطاعت ہے!*
رسولِ اکرم ﷺ کا واضح فرمان ہے:
*🪷«مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ»*
"جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی، وہ انہی میں سے ہو گیا۔"
📖 *سنن ابو داؤد: 4031*
*🪷مسلمان کی پہچان اس کا عقیدہ، عبادت اور طرزِ زندگی ہے،*
*نہ کہ دوسروں کے مذہبی تہواروں کی نقالی۔*
Big shout out to my newest top fans! Zahid Hussain Shah, بہجت عباس, Muhammed Burhan, محمد سلیمان حسن زئی, Bloom Humanity, Zahoor Afridi
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں کہ تمام ممبر اپنی اپنی جگہ خیریت وعافیت کے ساتھ ہونگے
تو آج سے ( ان شاءاللہ)روزانہ کی بنیاد پر ایک پوسٹ اور ایک ویڈیو اپلوڈ کر جائیگی
رجب کا چاند نظر آتا ہے تو 64 لاکھ 65 ہزار مربع میل پر اسلامی حکومت کرنے والے عظیم حکمران
کی یاد آجاتی ہے
*سلام سیدنا معاویہؓ* 💞
صدیق سے بچنا ہے تو بس ایک جگہ ہے
دوزخ میں چلے جاے حریفان ابوبکر ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.