21/03/2023
!!!.سوال تو ہوگا
کیا ہم سب مردہ پرست لوگ ہیں؟
!!!.سوال تو ہوگا
کیا ہم سب مردہ پرست لوگ ہیں؟
پچھلے برس رمضان میں کوٸی چینل بھی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو رمضان ٹرانسمیشن کا حصہ بنا نے کے لیے تیار نہ تھا
اور ڈاکٹر عامرلیاقت پر طرح طرح کے Memes بنائے گئے
اور اس برس تمام چینل انہیں خراجِ تحسین پیش کررہے ہیں۔ ثابت ہوا کے دنیا میں اپنی قدر کروانے کے لیے مرنا جانا ضروری ہے۔۔۔۔
رمضان مبارك ہو عامربھائی 😢
--------------------------------
اللّہ پاک ڈاکٹر عامر لیاقت حسین صاحب کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس عطا فرمائے. آمین 🤲