The indus schooling system

The indus schooling system Promotion&facilitation of education

One of the best place in shah latif town where education are providing to students since 2012 on activity based .efective learning ,moral & social training .self confidence & skill grooming . after ten years it is merged with SEF .Now we are partner with SEF InshaAllah will provide more facilities,more quality education and more attractive educational environment .

فاؤنڈیشن اسسٹڈ اسکول (دی انڈس اسکولنگ سسٹم) لائبہ پبلک اسکول، جو سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام چل رہا ہے، کی جان...
24/12/2025

فاؤنڈیشن اسسٹڈ اسکول (دی انڈس اسکولنگ سسٹم) لائبہ پبلک اسکول، جو سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام چل رہا ہے، کی جانب سے شاندار اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی سرپرستی اور میزبانی کے فرائض سر شفیع محمد سیال نے انجام دیے۔

تقریب میں مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ نمایاں طور پر ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ابراہیم حیدری کے چیئرمین اور پی ایس 86 کے صدر، نظیر احمد بھٹو مہمانِ خصوصی تھے۔

دیگر معزز مہمانوں میں سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کراچی ریجن کے ڈائریکٹر اشفاق حسین میرانی، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن نیاز میمن، چیئرمین خواجہ تنولی، وائس چیئرمین محمد امین جٹ، قادر گل، ارشد علی جٹ، ڈاکٹر محمد ادریس آرائیں، نعمان حفیظ آرائیں، رانا ابو بکر، عابد آرائیں، عبدالجبار سیال، نیاز خان سواتی، سر مقبول سہتو، عبداللہ گل، فرید بھائی، پپو بھائی، دلدار بھائی، منظور بھائی، خلیل چوہدری جبکہ لیڈیز ونگ کی شمع خان اور دیگر معزز شخصیات شامل تھیں۔

اسپورٹس فیسٹیول کے دوران فاؤنڈیشن اسسٹڈ اسکول کے طلبہ و طالبات نے مختلف کھیلوں میں بھرپور حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مہمانوں نے مختلف گیمز میں کامیاب طلبہ میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کیے۔

تقریب کے اختتام پر مہمانانِ گرامی نے کامیاب اسپورٹس فیسٹیول کے انعقاد پر اسکول انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ کو دلی مبارکباد دی اور ایسے صحت مند سرگرمیوں کے تسلسل کی خواہش کا اظہار کیا۔
#

Address

N#281, 82 Sector 17/C Shah Latif Town Malir Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923002786288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The indus schooling system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The indus schooling system:

Shortcuts

Share