16/04/2025
*زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہمارے پاس ہماری چاہت کا سب سامان ہو. پرفیکشن تو یہ ہے کہ چاہے ہم زندگی کی جس بھی سٹیج پر ہوں ہمارا تعلق الله سے مضبوط ہو، ہمیں عزت و عافیت حاصل ہو اور سب سے بڑھ کر ہمیں الله کا شکر کرنے کی توفیق حاصل ہو ...!!*
*ہمارا مقصد اپنے رب سے ہمیشہ اور ہر وقت قریب ہونا ہے۔*
*اللّٰه کی جانب جاتا راستہ بہت طویل ہے،ضروری نہیں کہ ہم اسے سارے کا سارا عبور کر لیں۔ضروری صرف یہ ہے کہ ہمیں جب موت آئے۔تو ہم اس راستے پر موجود ہوں 🤍*