21/03/2026
Q.J Public School
Education in the general sense is any act or experience that has a formative effect on the mind, character, or physical ability of an individual.
The students of Q.J Public School are provided with an environment that is safe, caring, friendly and educationally inspiring, the student feel important and engages in challenging and meaningful work and to achieve academically. In its technical sense, education is the process by which society deliberately transmits its accumulated knowledge, skills, and values from one generation to another. Ety
21/03/2026
18/02/2026
رمضان کریم مبارک ✨🕌
06/09/2025
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیو جے پبلک اسکول کے سب شرکاء کو
عید میلادالنبی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم بہت بہت مبارک۔
صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم۔
06/07/2025
سیدنا امام حسین اور تمام شہدائے کربلا رضی ﺍﻟﻠّٰﻪ تعالی عنہم پر لاکھوں سلام۔۔ ﺍﻟﻠّٰﻪ تعالی ہمیں ان کے نقش قدم پر چلائے اور ان کا سچا غلام بنائے ۔ آمین آمین آمین یا رب العالمین
کس زباں سے ہو بیانِ عز و شانِ اہلبیت
مدح گوئے مصطفے ہے مدح خوانِ اہلبیت
رضی ﺍﻟﻠّٰﻪ تعالی عنہم
💫الصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ
23/05/2024
السلام علیکم
محترم والدین،
بی،سی،ایس کوچنگ سینٹر کلاس I - X کے تمام طلباء کو یہ موقع فراہم کر رہا ہے کہ وہ چیک پوائنٹ پیپرز کی تیاری کے لیے مفت ٹیوشن لے سکتے ہیں۔
اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو اس موقع کا فائدہ اٹھائیں ۔
انتظامیہ،
بی سی ایس کوچنگ سینٹر
05/05/2024
Admissions Open
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
74800