So apparently, people are getting CLONED, NOT HACKED, on Fb. Changing your password does NOTHING. Heads Up. Almost every account is being cloned. One of your pictures and your name are used to create a "new" Facebook Account. (They don't need your password to do this). They want your friends to add them to their accounts. Your friends may think that it's you and accept your request. From that point on they can write what they want under your name.
I have NO plans to open a new account!
PLEASE DO NOT ACCEPT A NEW ‘FRIEND REQUEST’ FROM ME.
Better Safe than Sorry.
And I will definitely not ask for money from any one of you! THANKS.
Allah Sirf Ak Hai
Islam Is True Religion in All over Worlds and Share positive Things Proud to be a Muslim.
16/04/2024
Boycott Coke Studio
افسوس ہُوا کے اسلامی مُلک جورڈن نے اسرائیل کا دفاع اپنے ڈیفنس سسٹم سے کرا ہے ۔۔۔🥲
#ایران
14/04/2024
ایران کے اِس اقدام پر مُسلم اُمہ کے نوجوانوں کو پیغام ضرور ملا ہے کے اپ اپ بھلے کمزور ہو لیکن اللّٰہ پر یقین آپکو کامیابی ضرور دے گا آمین
پر ساتھ اب ہم ایک تیسری عالمی جنگ اور مزید جاریت دیکھنے کو ملے گی اسرائیل امریکہ کی طرف سے ایران پر اللّٰہ ایران کو اپنی حِفاظت میں رکھے اور وہاں کی عوام کو بھی آمین ۔
26/03/2024
*سرخ گائے اور ہیکل سلیمانی*
بچپن میں سنا تھا کہ صیہونی ایک سرخ گائے کے پیدا ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ، تاکہ اسے یروشلم میں جبل الزیتون پر قربان کر کے جلایا جائے ، اسکے بعد مسجد اقصی اور سنہرا گنبد شہید کر کے ہیکل سلیمانی کی تعمیر ہو گی ۔ مجھے لگتا تھا کہ وہ وقت بہت دور ہے ۔ ہم تب تک کہاں زندہ ہوں گے ۔
سالوں سے اس گائے کی تلاش جاری تھی ۔ آپ نے اگر سورہ بقرہ میں گائے کا قصہ پڑھا ہو تو آپ جانتے ہوں گے کہ جس گائے کے قربان کرنے کا بنی اسرائیل کو حکم دیا گیا تھا اسکی خصوصیات کیا تھیں ۔ اب بھی اسی خصوصیات کی گائے کی تلاش ہو رہی تھی ۔ امریکی ریاست ٹیکساس اپنی سرخ گائیوں کے لئیے مشہور ہے اور کئی سال کی تلاش کے بعد ستمبر 2022 میں ایسی پانچ بچھڑیاں تلاش کر لی گئیں ۔ انکو فلسطین پہنچایا گیا ۔ اور انکی لوکیشن خفیہ رکھی گئی ۔ انکے معائنے وغیرہ ہوتے رہے اور اب چار گائیں ایسی ہیں تیار ہیں جن کو قربانی کے لئیے موزوں قرار دیا گیا ہے ۔ جبل الزیتون پر 12 سال پہلے ایک پلاٹ خرید لیا گیا تھا ، جس پر قربان گاہ بھی تیار ہو چکی ہے ، جہاں گائے کو جلایا جائے گا اور اسکے ساتھ ہی ہیکل کی تعمیر کا پہلا اقدام پورا ہو جائے گا ۔ ضروری نہیں کہ اگلی ہی دن تعمیر شروع ہو جائے ، لیکن رسومات شروع ہو جائیں گی ۔۔
اور یہ قربانی بہت جلد ہو گی ۔ کیونکہ گائے کی عمر تین سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے ۔ اور اپریل میں ہی شائد یہودیوں کی عید پر یہ قربانی کر دی جائے ۔
وقت آ بھی گیا ۔ مجھے یقین نہیں آ رہا کہ وقت آ گیا ہے ۔ میرا دل چاہ رہا ہے کہ یہ سب جھوٹ ہو ۔ لیکن پچھلے پانچ مہینوں میں فلسطینیوں کے ساتھ جو کچھ ہو گیا ، اور 52 مسلمان ریاستیں سوائے مذمت اور سفارتکاری کے کچھ نہ کر سکیں،۔ جب مسلمانوں سے یہودی پروڈکٹس کا بائکاٹ تک نہ ہو سکا ، معمولی قربانیاں نہ دی جا سکیں ، جہاد تو بہت دور کی بات ہے ۔۔اسکے بعد کچھ بھی ممکن ہے ۔۔
انہوں نے دیکھ لیا کہ مسلمانوں میں کتنا دم خم ہے ۔ اب اگر مسجد اقصی شہید بھی کر دی جائے تو زیادہ سے زیادہ شور مچے گا ۔ مذمت ہو گی ۔ جلوس نکلیں گے ۔ اور بس ۔۔
ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے ساتھ ہی قیامت کی بڑی نشانیاں شروع ہو جائیں گے ۔ اور پھر بہت تیزی سے ایک کے بعد ایک واقعات ہوں گے ۔۔
میرا دل ابھی بھی یہی کہہ رہا ہے کہ اللہ کرے ایسا نہ ہو ۔
نوجوانوں کو کرکٹ اور سیاست میں پھنسایا جبکہ غزا مکمل طور پر تباہ ہونے کے قریب ہے .😓💔
امت مسلمہ خاموش🤔
مولوی نے ساری زندگی بتایا کہ " ایران قافر ہے" جب غزہ میں ترازو لگا تو صرف ایران ہی سچا مسلمان نکلا🥲👌
27/09/2021
The Battle of Maritsa, or Battle of Chernomen, took place at the Maritsa River near the village of Chernomen (today Ormenio in Greece) on September 26, 1371 between the forces of the Ottoman sultan Murad I's lieutenant Lala Şâhin Paşa and the Serbian army numbering some 70,000 men under the command of the self-proclaimed king of the Serbs and the Greeks Vukašin Mrnjavčević and his brother despot Uglješa.
Despot Uglješa wanted to make a surprise attack on the Ottomans in their capital city, Edirne, while Murad I was in Asia Minor. The Ottoman army was much smaller, but due to superior tactics (night raid on the allied camp), Şâhin Paşa was able to defeat the Serbian army and kill King Vukašin and despot Uglješa. Macedonia and parts of Greece fell under Ottoman power after this battle.
The battle was a part of the Ottoman campaign to conquer the Balkans and was preceded by the Ottoman capturing of Sozopol and succeeded by the capture of the cities of Drama, Kavála and Serrai in modern Greece. The battle preceded the later 1389 Battle of Kosovo, and was one of many in history of the Serbian-Turkish wars.
Source: Know History
21/09/2021
Every Man Should Face This problem 😔
15/08/2021
Mullah Mohammad umer Gravy
#
18/07/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
75460