Noor Ul Huda Quran academy

Noor Ul Huda Quran academy Quran teacher/tutor since 2016

تمہارے مصحف کا (نشانی والا) دھاگہ کہاں پہنچا؟ کیا یہ حرکت کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے یا اسے ہجر و فراق نے آ لیا ہے!
14/07/2025

تمہارے مصحف کا (نشانی والا) دھاگہ کہاں پہنچا؟
کیا یہ حرکت کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے
یا اسے ہجر و فراق نے آ لیا ہے!

نشطیٰ بنت سعید القحطانی [١٤٣٨ هجری]ان کے بیٹے شیخ سعید بن علی القحطانی (کتاب حصن المسلم کے مؤلف) رَحِمَهُ الله کہتے ہیں:...
28/06/2025

نشطیٰ بنت سعید القحطانی [١٤٣٨ هجری]

ان کے بیٹے شیخ سعید بن علی القحطانی (کتاب حصن المسلم کے مؤلف) رَحِمَهُ الله کہتے ہیں: والدہ نے خواتین کے مدرسے میں داخلہ لیا اور ساٹھ سال کی عمر کے بعد قرآن کریم حفظ کرنا شروع کیا، اور تقریباً ١٤٢٣ هجری میں آٹھ پارے مکمل حفظ کر لیے، اس وقت ان کی عمر اٹھہتر برس تھی۔ وہ بہت سی نفل عبادات پابندی سے کرتی تھیں، ان میں سے رات کے آخری وقت میں تہجد کی نماز بھی ہے، چنانچہ وہ فجر کی نماز سے ایک گھنٹہ پہلے بیدار ہو جاتی تھیں۔"

(من أخبار المعاصرات / ہلال الزهرانی)

 #حج
27/05/2025

#حج

28/04/2025


   #رمضان
27/03/2025


#رمضان

اپنے کسی بھی عمل کو معمولی نہ سمجھیں ‼️
26/03/2025

اپنے کسی بھی عمل کو معمولی نہ سمجھیں ‼️

, #لیلۃالقدر #رمضان
23/03/2025

, #لیلۃالقدر
#رمضان

20/03/2025

❀•┈┈•❀•▪¤ ⭐ ¤▪•❀•┈┈❀

"لوگ کیا کہیں گے؟؟؟"

محمد بن اسلم طوسی رحمہ اللہ (٢٤٢ هـ) فرماتے ہیں :
’’بھلا میرا لوگوں سے کیا تعلق؟ میں اپنے والد کی صلب میں اکیلا تھا، پھر میں اپنی ماں کے پیٹ میں اکیلا تھا، پھر میں دنیا میں آیا تو اکیلا تھا، پھر میری روح قبض کی جائے گی تو میں اکیلا ہوں گا، پھر میں اپنی قبر میں داخل ہوں گا تو اکیلا ہوں گا، پھر منکر اور نکیر آئیں گے اور مجھ اکیلے سے میری قبر میں سوال کریں گے، پھر اگر میں خیر کی طرف گیا تو اکیلا جاؤں گا اور اگر شر کی طرف گیا تو اکیلا ہوں گا، پھر میں اللہ تعالی کے سامنے اکیلا کھڑا کیا جاؤں گا، پھر میرے اعمال اور گناہ میرے میزان میں اکیلے رکھے جائیں گے، پھر اگر میں جنت کی طرف بھیجا گیا تو اکیلا بھیجا جاؤں گا اور اگر جہنم کی طرف بھیجا گیا تو اکیلا بھیجا جاؤں گا، تو میرا بھلا لوگوں سے کیا تعلق؟‘‘

(حلية الأولياء لأبي نعيم - ط السعادة ٩/‏٢٣٨)



..

19/03/2025

Address

Karachi

Telephone

+923122759988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Ul Huda Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Noor Ul Huda Quran academy:

Shortcuts

Share

Category