Al Hameed Institute

Al Hameed Institute Al-Hameed institute provides Educational, Vocational and Islamic courses for making women empowered

The Day of Arafah
15/06/2024

The Day of Arafah

06/06/2024

*ذوالحجہ سے پہلے ناخن،بال کاٹ لیں!*

*نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جب عشرہ (ذوالحجہ) شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو وہ اپنے بالوں اور ناخنوں کو نہ کاٹے ۔‘‘*

صحیح مسلم

قیمتی عشرہ سے فیض اٹھائیں
06/06/2024

قیمتی عشرہ سے فیض اٹھائیں

03/05/2024

السلام عليكم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

محترم والدین،
کل 4 مئی کو تمام شعبہ جات میں بچوں کی چھٹی انشاءاللہ 4 بجے ہوگی

براہ مہربانی وقت پر لینے آئیں

جزاکم اللّہ خیرا

(یہ اوقات کار صرف کل کے لیے ہیں)

اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے نماز قائم کرنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے:﴿فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ ۚ إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى ال...
24/04/2024

اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے نماز قائم کرنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے:
﴿فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ ۚ إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا﴾
’’پس نماز قائم کرو،بے شک نماز ایمان والوں پر مقررہ وقت پر لازم ہے۔
(سورة النساء)
نیز فرمایا:﴿حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَىٰ﴾’’سب نمازوں کی اور درمیانی نماز کی حفاظت کرو
۔(سورة البقرة)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں دوسرا رکن قرار دیا ہے۔ارشاد ہے
بُنِيَ الإِْسْلَامُ عَلٰی خَمْسٍ:شَھَادَۃِ أَنْ لَّا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللّٰہِ،وَإِقَامِ الصَّلَاۃِ،وَإِیتَائِ الزَّکَاۃِ،وَالْحَجِّ،وَصَوْمِ رَمَضَانَ

اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے۔اس بات کا اقرار کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)اللہ کے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا،زکاۃ ادا کرنا،حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔‘‘
(صحيح بخارى)

*کتاب الصلاة*
آغاز : 2 مئی انشاءاللہ
رجسٹریشن لازمی ہے

0334 3609256

ماہ شوال کے روزے
11/04/2024

ماہ شوال کے روزے

شیطان سے پناہ مانگیں
09/04/2024

شیطان سے پناہ مانگیں

08/04/2024
دو اچھے دن
08/04/2024

دو اچھے دن

خوف ختم کرنے کی دعا
07/04/2024

خوف ختم کرنے کی دعا

Address

Street #4 Mehmoodabad #6
Karachi

Opening Hours

Monday 15:30 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 15:30 - 17:00

Telephone

+923343609256

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hameed Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Hameed Institute:

Shortcuts

Share

Category