The Hms Innovators School System

The Hms Innovators School System education #
Admission
Landhi
Karachi
School
schooling
system

28/03/2024
17/03/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتقال پر ملال
*التماس سورہ فاتحہ سورہ اخلاص* انتہائی دکھ کے ساتھ آپ سب کو یہ خبر دی جا رہی ہے۔
*The HMS innovator school*
کے *پرنسپل سر ممتاز احمد* کے والد کا انتقال ہو گیا ہے
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین گھر والوں کو صبر جمیل عطا
فرمائےآمین🤲
*Date-18-03-2024*

السلام علیکم۔ اظہرخان کی طرف سے تمام سوشل میڈیا کے دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے ایڈوانس میں عید بہت بہت مبارک ہو۔مورخہ 20...
21/04/2023

السلام علیکم۔
اظہرخان کی طرف سے تمام سوشل میڈیا کے دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے ایڈوانس میں عید بہت بہت مبارک ہو۔
مورخہ 2023-4-21-
دن جمعۃ المبارک

The Group of HMS innovator School System.Many congratulations to all the Muslim brothers Eid mubarak ho.ایچ ایم ایس انوو...
21/04/2023

The Group of HMS innovator School System.
Many congratulations to all the Muslim brothers Eid mubarak ho.

ایچ ایم ایس انوویٹر اسکول سسٹم.
تمام مسلمان بھائیوں کو عید بہت بہت مبارک ہو۔

حرمین شریفین میں عید کی نماز کے مناظر،Haramain Sharifain During Eid salah,
21/04/2023

حرمین شریفین میں عید کی نماز کے مناظر،

Haramain Sharifain During Eid salah,

Happy Teacher Day
05/10/2022

Happy Teacher Day

The HMS Innovators Schooling System celebrated the Defence Day on 6 September 2022 to pay tributes to the martyrs who la...
06/09/2022

The HMS Innovators Schooling System celebrated the Defence Day on 6 September 2022 to pay tributes to the martyrs who laid their lives for dear home land Pakistan.

05/09/2022

میٹرک اور او لیول❗
والدین کی ایک بڑی تعداد کو میٹرک اور او لیول کا فرق نہیں معلوم۔ بہت سے والدین فخریہ کہتے ہیں ہمارا بچہ تو او لیول کر رہا ھے۔
آج کل " او لیول " فیشن بنتا جا رہا ھے اسی لیے شھر میں ہزاروں ایسے اسکول وجود میں آ گئے ہیں جو او لیول کے نام پر والدین سے بھاری بھاری فیسیں وصول کر رہے ہیں ، لیکن سچ پوچھیے تو انھیں خود یہ بھی نہیں معلوم کہ "او لیول" سے کیا مراد ھے۔
" او لیول " سے مراد ordinary level ھے جبکہ" اے لیول " سے مراد advance level ھے۔ او/اے لیول کا تعلق کیمبرج/آکسفورڈ بورڈ انگلینڈ سے ہے۔" او لیول " کرنے کے بعد طالب علم " اے لیول " کرتے ہیں۔
اس طرح میٹرک اور او لیول برابر ہیں جبکہ اے لیول اور انٹر میڈیٹ برابر ہیں۔ انٹر یا اے لیول کرنے کے بعد یونیورسٹی میں داخلہ لیا جا سکتا ھے۔
جن طالب علموں نے مستقبل میں بیرون ملک پڑھنے جانا ھے انھیں "او لیول " کو فوقیت دینی چاہیے اور جو طالب علم پاکستان کی جامعات میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں انھیں میٹرک بورڈ کے تحت اپنی تعلیم جاری رکھنی چاہیے۔
مشاہدے میں یہ بات آئ ھے کہ پاکستانی جامعات میں کالج سے انٹر میڈیٹ کرنے والے طالب علموں کو ترجیح دی جاتی ھے۔
دونوں طرح کے سسٹم کے کورسز کے معیار میں فرق ھے۔ او لیول کا نصاب جامع اور میٹرک کے نصاب کے مقابلے میں کافی بہتر ھے۔
میٹرک دو سالوں پر مشتمل ھے۔ یعنی سات پرچے نہم جماعت میں اور سات ہی دہم جماعت میں ھوتے ہیں۔ لازمی مضامین میں انگریزی، سندھی ، مطالعہ پاکستان اور اسلامیات شامل ہیں۔
او لیول کے لازمی مضامین میں اردو، اسلامیات ، سوشل اسٹڈیز اور انگلش شامل ہیں۔
میٹرک کرنے کے لیے تین بار بورڈ کی فیس وصول کی جاتی ھے۔ جس میں نہم جماعت میں رجسٹریشن، پھر نہم کی امتحانی فیس اور اس کے بعد دہم کی امتحانی فیس شامل ہیں۔ کل فیس تقریباً سات سے آٹھ ہزار بنتی ھے۔
دوسری طرف او لیول کے ایک پرچے کی امتحانی فیس تقریباً 20 ہزار روپۓ ھے۔ دس پرچوں کی صرف امتحانی فیس ہی 2 لاکھ روپۓ بنتی ھے۔
میٹرک اسکولوں میں طالب علموں کی فیس پندرہ سو روپۓ سے سات ہزار روپۓ ماہانہ ھوتی ھے جبکہ او لیول اسکول کی فیس دس ہزار سے تیس ہزار روپۓ ماہانہ ھوتی ھے۔
میٹرک کے مضامین کے ٹیوٹر 1000 سے 3000 روپۓ ٹیوشن فیس ماہانہ وصول کرتے ہیں جبکہ او لیول کے ٹیوٹرز کی فیس 10 ہزارسے پچاس ہزار روپۓ ماہانہ ھوتی ھے۔
محنتی طالب علموں کو سسٹم سے کوئ فرق نہیں پڑتا۔ جنھیں پڑھنا ھوتا ھے وہ میٹرک سسٹم میں بھی پڑھ جاتے ہیں اور جنھیں نہیں پڑھنا ، او لیول سسٹم بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
میں ایسے کئ طالب علموں کو جانتا ھوں جو" او لیول " سسٹم کے تحت پڑھائ کرنے کے باوجود زندگی میں ناکام ہیں، جبکہ دوسری طرف ایسے کئ طالب علم بھی میری زندگی میں آۓ جو میٹرک سسٹم کے تحت تعلیم حاصل کرنے کے باوجود ایک کامیاب وکامران زندگی گزار رہے ہیں۔
پوسٹ کریڈٹ :
سر اشفاق۔
⭐⭐⭐⭐⭐

14/08/2022
Happy Independence Day.. جشن آزادی مبارک
14/08/2022

Happy Independence Day..
جشن آزادی مبارک

Address

Zafartown Near Umer Farooq Masjid Landhi
Karachi
75120

Telephone

+923423143469

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Hms Innovators School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Hms Innovators School System:

Shortcuts

Share

Category