10/12/2025
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ -
ای۔کومپلیکس ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ آپ کے لیے لے کر آیا ہے گورنمنٹ فنڈڈ، بالکل مفت کورسز!
اب بغیر فیس کے ہنر سیکھیں اور مستقبل مضبوط بنائیں۔
📚 دستیاب کورسز:
✓ بیوٹیشن
✓ فیشن ڈیزائننگ
✓ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور SEO
✓ ویب، موبائل ایپ اور گیم ڈویلپمنٹ
✓ کمپیوٹر گرافکس اور ویڈیو ایڈیٹنگ
✓ پائتھن پروگرامنگ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس
✓ انگلش لینگویج کورس
✨ ہمارا مقصد:
نوجوانوں کو عملی ہنر دے کر روزگار، فری لانسنگ اور پروفیشنل زندگی میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا۔
📌 داخلہ کیسے ہوگا؟
آفس آکر اپنا فارم پُر کریں۔
نشستیں محدود ہیں— پہلے آئیں، پہلا موقع پائیں۔
📍 مقام: ای کمپلیکس ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ خیبر روڈ Ph-1 گلشن حدید ملیر کراچی
📞 رابطہ: 03333318633 | 03121096158
اپنی صلاحیتیں بڑھائیں، مستقبل بنائیں—
ای کمپلیکس ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ آپ کے ساتھ ہے۔
18/11/2025
🎓 ECTI Govt Funded Scholarship Courses — Admissions Open!
Skill development starts with action, not theory — that’s why at ECTI, students begin practical training from Day 1.
Whether it's Beauty Services, Digital Skills, or Tech Training — our Govt Funded courses build confidence, capability, and career opportunities for youth.
💰 100% Govt Funded – No Fees
🎯 Hands-on Labs • Practical Tasks • Daily Skill Practice
📍 Khyber Road Phase 1, Gulshan-e-Hadeed, Malir
📞 0333-3318633 | 0312-1096158
👉 Apply Now – Limited Seats
13/11/2025
🎓 All Paid Courses — 100% FREE (Online Access Links) 💻
E-Complex Technical Institute (ECTI) is sharing 80+ online course links to help you learn top digital skills — anytime, anywhere! 🌍
🚀 Get Free Access To:
✅ Digital Marketing
✅ Graphic Designing
✅ Web Development
✅ Video Editing
✅ SEO, Freelancing & More!
✅Hacking and more with 73+ courses.
💥 All courses are 100% Free & Online!
👇 To get the course links:
✅ Comment “ECTI”
✅ Like & Share this post
✅ Follow E-Complex Technical Institute (ECTI)
09/02/2025
🔥 شاندار سرمایہ کاری کا موقع! 🔥
📍 گلشن حدید ایکسٹینشن – کمرشل پلاٹ کی چانس ڈیل!
✅ 500 گز کی قیمت میں 1000 گز کا پلاٹ حاصل کریں!
✅ کاروباری کامیابی کے لیے آئیڈیل لوکیشن
✅ موزوں برائے: کمرشل پلازہ، ڈیپارٹمنٹل اسٹور، مارکیٹ، شادی ہال، اسپتال، کالج
🚀 محفوظ سرمایہ کاری، روشن مستقبل کی ضمانت!
🏢 پورٹ قاسم اتھارٹی، گلشن حدید، فلکناز، شاہ لطیف ٹاؤن، مجاہد ٹاؤن، نیشنل ہائی وے
کے کمرشل، انڈسٹریل، رہائشی اور زرعی پلاٹس کی خرید و فروخت کا قابل اعتماد ادارہ
📞 مزید تفصیلات اور سائٹ وزٹ کے لیے فوراً رابطہ کریں:
📲 0325-2991557 | 0333-3318633
🏡 فرسٹ پراپرٹی سلوشنز – بھروسے مند ریئل اسٹیٹ ادارہ
01/12/2024
سندھ جئے سندھ وارا جئے
سندھی ٹوپی اجرک وارا جئے
سندھ میں رہنے والوں اور دنیا میں جہاں جہاں سندھی زبان بولنے والے سندھی بھائی موجود ہیں ان سب بھائیوں کو سندھی ٹوپی اجرک ڈے مبارک ہو.
اور اپنے رب کریم سے دعا گو ہوں کے اللہ پاک ہم سب کو ملکر اسلام اور پاکستان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرماے اور ہم سب کو سچا مسلمان اور پاکستانی بنادے آمین ثم آمین
22/10/2024
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے تاریخی بلند ترین سطح 86 ہزار 846 بنائی ہے
05/10/2024
5 اکتوبرٹیچر ڈے کے موقع پر
دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمدﷺ ہے عظیم ترین شخصیت پر لاکھو کروڑو درود پاک
🥀♥️🌹
04/10/2024
🎬 Advanced Video Editing & Animation! 🎬
Unlock your creative potential with our 4-month comprehensive course in Advanced Video Editing/Animation at E-Complex Technical Institute. Learn industry-standard tools like Premiere Pro and After Effects, and master the skills to create professional-grade content!
📅 Class Timing: 7:00 PM - 8:00 PM
✅ Expert Trainer
✅ Weekly Test + Task
✅ Individual Attention
✅ Equipped Computer Lab
🌐 Visit: www.ecomplex.edu.pk
📞 For details, contact: 0333-3318633
📍 Location: Khyber Road, Phase 1, Bin Qasim Town, Malir, Karachi
📢 Enroll now and start your journey to success!