Shah Grammar

Shah Grammar

Share

Children Are Tender Sapling Who Need Loving Care and nourishment.Shah's Montessori Is A Cradle Where Education is a gift of Allah.

Our Credibility and Achievement :

Our belief is to provide quality education at every level which has enabled us to achieve outstanding success in the desired goal and our outstanding achievement has become remarkable in the educational field. Our Way :

The SGHS has made its educational programme with a view to produce high caliberred students equipped with specialized skills of educational fiel

Day 1 : ALHAMDULILLAH COMPLETED
پیارے طلبہ و طالبات!
السلام علیکم

ان شاء اللہ شاہ گروپ کی جانب سے کراچی میں 4 مقامات پر او ایم آر اور ای مارکنگ کی ٹریننگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
نمبر 1:
شاہ گروپ واٹر پمپ کیمپس
تاریخ: 27 اپریل 2025
لڑکیوں کے لیے وقت: 2:00 بجے دوپہر تا 3:30 بجے
لڑکوں کے لیے وقت: 3:30 بجے تا 5:00 بجے شام
مقام کا نقشہ منسلک ہے۔
https://maps.app.goo.gl/Qji4ioeJqSTzB2W78?g_st=aw
03008241427
021-36809239

نمبر 2:
شریف آباد کیمپس
تاریخ: 28 اپریل 2025
لڑکیوں کے لیے وقت 4:30-5:30بجے 
لڑکوں کے لیے وقت:  5:30-6:30 بجے 
مقام کا نقشہ منسلک ہے۔
https://maps.app.goo.gl/hWYyhLwg52vqgtcPA?g_st=aw
03008241438
021-36374167-8

نمبر 3:
گلشن کیمپس
تاریخ: 29 اپریل 2025
لڑکیوں کے لیے وقت 4:30-5:30بجے 
لڑکوں کے لیے وقت:  5:30-6:30 بجے 
مقام کا نقشہ منسلک ہے۔
https://maps.app.goo.gl/ixecmhTgWZRMGbzP9?g_st=aw
03023292788
021-34821006-7

نمبر 4:
مدراس کیمپس
تاریخ: 30 اپریل 2025
لڑکیوں کے لیے وقت 4:30-5:30بجے 
لڑکوں کے لیے وقت:  5:30-6:30 بجے 
مقام کا نقشہ منسلک ہے۔
https://maps.app.goo.gl/VceGAjL32Twcgi9e9?g_st=aw
03422004125

نوٹ:
جو طلبہ و طالبات کسی وجہ سے ان چاروں کیمپس میں ٹریننگ حاصل نہ کر سکیں، اُن کے لیے آخری سیشن کا اہتمام درج ذیل ہے:

شاہ گروپ واٹر پمپ کیمپس پر
تاریخ: 1 مئی 2025
Timing will be announced on 30th April 2025.

#ix #ixpapers #classix #boardpapers #board #exams #boardexams #omr #e-sheet #shahjee #shahgroup #e-marking #bsek #boardexams2025 #Karachi #Sindh #Pakistan #PakistanZindabad 27/04/2025

Day 1 : ALHAMDULILLAH COMPLETED پیارے طلبہ و طالبات! السلام علیکم ان شاء اللہ شاہ گروپ کی جانب سے کراچی میں 4 مقامات پر او ایم آر اور ای مارکنگ کی ٹریننگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ نمبر 1: شاہ گروپ واٹر پمپ کیمپس تاریخ: 27 اپریل 2025 لڑکیوں کے لیے وقت: 2:00 بجے دوپہر تا 3:30 بجے لڑکوں کے لیے وقت: 3:30 بجے تا 5:00 بجے شام مقام کا نقشہ منسلک ہے۔ https://maps.app.goo.gl/Qji4ioeJqSTzB2W78?g_st=aw 03008241427 021-36809239 نمبر 2: شریف آباد کیمپس تاریخ: 28 اپریل 2025 لڑکیوں کے لیے وقت 4:30-5:30بجے لڑکوں کے لیے وقت: 5:30-6:30 بجے مقام کا نقشہ منسلک ہے۔ https://maps.app.goo.gl/hWYyhLwg52vqgtcPA?g_st=aw 03008241438 021-36374167-8 نمبر 3: گلشن کیمپس تاریخ: 29 اپریل 2025 لڑکیوں کے لیے وقت 4:30-5:30بجے لڑکوں کے لیے وقت: 5:30-6:30 بجے مقام کا نقشہ منسلک ہے۔ https://maps.app.goo.gl/ixecmhTgWZRMGbzP9?g_st=aw 03023292788 021-34821006-7 نمبر 4: مدراس کیمپس تاریخ: 30 اپریل 2025 لڑکیوں کے لیے وقت 4:30-5:30بجے لڑکوں کے لیے وقت: 5:30-6:30 بجے مقام کا نقشہ منسلک ہے۔ https://maps.app.goo.gl/VceGAjL32Twcgi9e9?g_st=aw 03422004125 نوٹ: جو طلبہ و طالبات کسی وجہ سے ان چاروں کیمپس میں ٹریننگ حاصل نہ کر سکیں، اُن کے لیے آخری سیشن کا اہتمام درج ذیل ہے: شاہ گروپ واٹر پمپ کیمپس پر تاریخ: 1 مئی 2025 Timing will be announced on 30th April 2025. #ix #ixpapers #classix #boardpapers #board #exams #boardexams #omr #e-sheet #shahjee #shahgroup #e-marking #bsek #boardexams2025 #Karachi #Sindh #Pakistan #PakistanZindabad

23/04/2025
18/10/2024

Coming soon

Photos from Shah Grammar's post 27/07/2024

شاہ جی کالجیٹ فخریہ طور پر اعلان کرتا ہے کہ والدین کے پرزور اصرار پر شاہ جی کالجیٹ نے شریف آباد میں جامعہ الصفاء مسجد کے قریب صرف لڑکیوں کے لیے ایک نیا کیمپس قائم کیا ہے۔
اس نئے گرلز کیمپس کا آغاز بروز ہفتہ27 جولائی سے ہو رہا ہے۔ ابتدائی 100 داخلوں پر %50 discount فراہم کیا جائے گا۔
مزید معلومات اور رابطے کے لیے درج ذیل نمبر پر کال یا میسج کریں۔📲
☎️021 36325849
📞03028373462

25/07/2024

*شاہ جی کالجیٹ کی جانب سے*
*دو اہم اعلانات*

1۔ شاہ جی کالجیٹ فخریہ طور پر اعلان کرتا ہے کہ والدین کے پرزور اصرار پر شاہ جی کالجیٹ نے شریف آباد میں جامعہ الصفاء مسجد کے قریب صرف لڑکیوں کے لیے ایک نیا کیمپس قائم کیا ہے۔
اس نئے گرلز کیمپس کا آغاز بروز ہفتہ27 جولائی سے ہو رہا ہے۔ ابتدائی 100 داخلوں پر %50 discount فراہم کیا جائے گا۔
مزید معلومات اور رابطے کے لیے درج ذیل نمبر پر کال یا میسج کریں۔📲
☎️021 36325849
📞03028373462

2۔ وہ طلبہ و طالبات جن کےلئے شاہ جی کالجیٹ کی کوئی برانچ قریب نہیں ہے یا جنہیں ٹرانسپورٹ کے مسائل پیش آرہے ہوں، ان والدین اور طلباء کو فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کی سہولت کے لیے شاہ جی کالجیٹ نے E-ACADEMY کا آغاز کیا ہے۔
جو اساتذہ فزیکل کلاسز میں پڑھاتے ہیں، وہی اساتذہ E-ACADEMY میں آن لائن zoom پر بھی پڑھائیں گے۔

مزید جو طلبہ و طالبات نوکری کرتے ہیں اور اپنی سہولت کے مطابق پڑھنا چاہتے ہیں، ان کے لیے (LMS) (Pre- Recorded) سسٹم بھی موجود ہے۔

مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں📲
📞03219223430
📞03199281242
📞0315 2903582

Shahjee_E_Academy 🎓

21/07/2024

Alhamdulillah shahjee Collegiate
Launched
Shahjee E Academy

28/05/2024

Shahjian's pool party on Thursday 30th may 2024...

03/01/2024

Only Montessori classes..

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

R-162, Block/1, F. B. Area
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:00
Tuesday 08:00 - 12:00
Wednesday 08:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 12:00
Friday 08:00 - 12:00