Dawat E Haq

Dawat E Haq

Share

Stay tuned with us for more post like this
like Share & Follow us & Our other Social media accounts

02/11/2024

30/10/2024

اللہﷻ کے فضل سے بڑی کوئی چیز نہیں اس لیے ہمیشہ اللہﷻ کا فضل مانگنا چاہیے اللہﷻ کے فقیر اللہﷻ کے فضل کے دروازے ہیں جو ان دروازوں سے داخل ہو گیا اس نے اللہﷻ کا فضل پا لیا

22/10/2024

Haq to haq hai

14/09/2024
10/09/2024

تمام عبادات کا مقصد اللہ کی رضا حاصل کرنا ہونا چاہیے ہر عبادت کا حاصل اللہ کی یاد کا دل میں سما جانا ہے مرشداکمل لاثانی سرکار مخلوق خدا کو انہی باتوں کا درس دے رہے ہیں لاکھوں لوگ اپ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر واصل بحق ہوئے

08/09/2024

صاحبزادہ شبیر احمد صدیقی صاحب کےلکھے ہوئے کلام کے یہ نعتیہ اشعار جسے اپ بہت خوبصورت انداز میں پڑھ رہے ہیں کہ اپ کے دل کی اواز کے ساتھ ہماری بھی اواز مل رہی ہے سبحان اللہ

Allah

02/09/2024

جومسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار رحمتہ اللہ علیہ ہسے ایک بار بھی ملا وہ اپ کے حسن اور اپ کے اخلاق دونوں کا گرویدہ ہو گیا ہے

01/09/2024

سوچ کی حفاظت کرنا کیوں ضروری ہے ؟
سنیے صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی صاحب کا بیان

07/08/2024

علماء کرام دین کا ڈھانچہ پیش کرتے ہیں اولیاء کاملین اس میں روح بھر دیتے ہیں
بہت پیاری باتیں بہت پیارا انداز ضرور سنیے

06/08/2024

ان ہستی کی شان کا کون اندازہ کر سکتا ہے جن کی شان و مقام بڑھانے کی خود حضورﷺ دعا فرمائںں

05/08/2024

قران پاک میں خیر المکرین کا کیا مطلب ہے ؟

05/08/2024

اللہ تعالی نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا لیکن کہیں بھی احسان نہیں جتایا لیکن جب اپنے حبیب اعظم حضرت محمد مصطفیﷺ کو ہم میں بھیجا تو احسان جتلایا
کہ مومنوں پر بڑا احسان کیا جو انہیں اپنا حبیب عطا کیا

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

House 42/3 Sector 5E New
Karachi
75850