Student Pure Life

Student Pure Life

Share

Information about Education. Education news or Student life.

Photos 27/03/2014

The responsibility is on all of us to unite and preserve the true nature of our one and only Pakistan.

Photos 04/03/2014

اسلام آباد کچہری میں صرف انسانیت کا ہی قتل نہیں ہوا بلکہ انصاف اور علم کا بھی ہوا۔

Photos 27/02/2014

cute naaa

Photos 24/02/2014
Photos 17/02/2014

کون کون آن لائن ہے
ذرا حاضری تو لگواے

Photos 15/02/2014

cute :P

12/02/2014

کبھی کبھی مکمل ھونے کی خواہش میں ھم پہلے سے بھی زیادہ ادھورے ھو جاتے ہیں" دو انتہاؤں کے بیچ کا سفر بہت کٹھن ھوتا ھے۔ جیسے انتہائی محبت اور انتہائی مجبوری کا ایک ساتھ ھونا۔

10/02/2014

اپنی دنیا آپ پیدا کر ۔۔۔ گر زندوں میں ہے نام تیرا !!

27/12/2013

بچے سے یہ مت کہیں کہ :دیوار پر نقش و نگار بنا کر اسے گندا مت کرو ۔بلکہ کہیں پیپر پر یہ نقش و نگار بناو جب بنا لو گے تو ہم اسے دیوار فریج یا تختہ پر سجائیں گے۔
بچے سے ایسے نہ کہیں کہ نماز پڑھو ورنہ سیدھے جہنم میں جاو گے بلکہ کہیں کہ آو اکٹھے ایک ساتھ نماز پڑھیں تاکہ ہم جنت میں بھی اکٹھے ہو جائیں ۔
بچے سے یہ نہ کہیں کہ اٹھو اور اپنا کمرہ صاف کرو کیا جنگل بنا رکھا ہے بلکہ یہ کہیں کہ بیٹا کیا کمرے کی صفائی میں کوئی مدد چاہییے کیوں کہ تم تو ہمیشہ صفائی اورسلیقہ کو پسند رکھتے ہو ۔
بچے سے یہ مت کہیں کہ کھیل کود چھوڑو پڑھائی کرو پڑھائی بہت اہم ہے بلکہ کہیں کہ اگر آپ نے آج پڑھائی جلدی مکمل کرلی تو میں آپ کے ساتھ کھیلوں گا یا ایسی کسی بھی سرگرمی کا حوالہ دیں جو اسے پسند ہو ۔
بچے سے یہ نہ کہیں اٹھو اور دانت برش کرو میں تمہیں حکم دے رہا ہوں بلکہ کہیں کہ میں تم سے بہت خوش ہوں اس لیے کہ تم ہمیشہ میرے کہے بغیر دانت صاف کرلیاکرتے ہو۔
بچے سے یہ نہ کہیں کہ بائیں کروٹ مت سویا کرو بلکہ کہیں کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ نے سکھایا ہے کہ ہم دائیں کروٹ سویا کریں ۔
بچے سے مت کہیں کہ چاکلیٹ نہ کھایا کرو تاکہ دانتوں میں کیڑا نہ لگے بلکہ کہیں کہ میں نے دن میں ایک بار چاکلیٹ کھانے کی اجازت اس لیے دی ہے کہ میں جانتا ہوں تم بہت سمجھہدار ہو اپنے دانتوں کی صفائی کا خوب خیال رکھتے ہو ۔
یاد رکھیے کہ ہر ہر لفظ اور ہر کام جو آپ کرتے ہیں وہ بچے کو بے حد متاثر کرتا ھےاور یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ کا بچہ آپ کی سیرت و اخلاق بلکہ آپ کا اپنا ہی عکس ھے

19/12/2013

ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں بھی راز ہی ہوتی ہیں۔ ان کا دوسروں کے سامنے اشتہار نہیں لگاتے بیٹا! جو انسان اپنے آنسو دوسروں سے صاف کرواتا ہے‘ وہ خود کو بے عزت کر دیتا ہے اور جو اپنے آنسو خود پونچھتا ہے‘ وہ پہلے سے بھی مضبوط بن جاتا ہے۔
جنّت کے پتے" سے اقتباس

Photos 26/11/2013

sb k liye .... :)

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Burns Road Near S. M LAW College Karachi
Karachi
74000