ISO Rizvia UNIT

ISO Rizvia UNIT

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISO Rizvia UNIT, RIZVIA SOCIETY, Karachi.

Muharram Stall 2012 23/11/2012

ISO Rizvia unit organize Book stall at Rizvia Imam Barghah every year from 1st-25 Muharram

Photos 18/11/2012
27/11/2011

اسلام ٹائمز - حکومت محرم الحرام سے پہلے ملک بھر میں سکیورٹی کو بہتر بنائے، رحمان شاہ اسلام ٹائمز:آئی ایس او کے مرکزی صدر نے اپنے ایک بیان میں گلگت اور کراچی کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے شرپسند عناصر کے خلاف کاروائی کرے۔

27/11/2011

م کراچی میں جاری قتلِ عام کی پر زور مذمت کرتے ہیں "سید علی رحمن شاہ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان"
آئی-ایس-او پاکستان کے مرکزی صدر برادر علی رحمان شاہ نے آج کراچی میں ہونے والی دہشتگردی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی آج یکم محرم الحرام کو ہی ثابت ہوگئی ہے ہم حکومت کو وارننگ دیتے ہیں کہ اگر حکومت نے فی الفور کوئی اقدامات نہ کیے تو کراچی کے لوگوں کو بچانے کے لیے اور دہشت گردی کو روکنے کے لیے ہر گلی، ہر محلے اور ہر شہر میں لوگ مظلوموں کی حمایت کے لیے سڑکوں پر آ جائیں گے اور حکومت کو سانس لینے کا بھی موقع نہیں ملے گا۔ انہوں نے کراچی کی عوام سے بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

November 14, 2011 14/11/2011
Photos 14/11/2011

HM ''''BROTHER KAZIM ABBAS'''' KO
IRTIQA-E-TANZEEM 2011-12 K LIYE
ISO PAK IMAM SYED ALI KHAMNEI UNIT RIZVIA
K NAYE MEER KARWAAN MUNTAKHIB HONAY PER
MUBARAK BAAD PESH KRTAY HAI.

BARHTAY RHAY YU HI QADAM
HAYA ALA KHAIRIL AMAL.

Photos 12/11/2011

TAMAM AALAM ISLAM KO

"""""JASHN GHADEER"""
BOHT BOHT MUBARAK HO.

Ay Dost A k Manzar-e Khum-e GHADEER Dekh
hy Sth Aftab k Badar-e Munir Dekh
Wada Wfai k Liye Dsht-e Ghadeer Me
Dast-e NABi Me Dast-e janab-e AMEER Dekh.

09/11/2011

روشن کرے کو ن دلوں میں شمع آرزو...

لا ئیں ڈھو نڈ کر کہا ں سے اقبال ایک اور..?

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

RIZVIA SOCIETY
Karachi
74000