16/04/2024
*Badminton Academy*, Contact Details in poster
FOOTBALL / CRICKET ACADEMY- TOURS - EVENTS - TOURNAMENTS ORGANIZERS Football Training Session Schedule Days - Sunday , Thursday 4 pm to 6 pm. Block 6, Karachi.
Admissions open at KFUA Football Academy
Karachi Friends United Association (KFUA) Football Academy is providing an incredible opportunity for young footballers to become a part of the academy and take the next step in their development. Court Location Ilmesters Academy School. Plot 41-G, Dr. Mahmood Husain Road, P.E.C.H.S. Ferozabad Police Station Road*. https://www.instagram.com/karachi_friends_united_associa/
16/04/2024
*Badminton Academy*, Contact Details in poster
28/06/2023
Here’s a look at some of the highlights from Karachi Friends United Association Inter-school tournament sponsored by Power Plus Shoe Care.
Reflection School | BVS Parsi High School | Z International School | Alpha Girls School |
25/05/2023
Want to polish your skills in the sport of football / Cricket ? ⚽️
REGISTER NOW! KFUA are working on Gross Roots Level Football Development Program .Parents, Sponsors, Football Lovers come forward & work with us.
25/05/2023
Want to polish your skills in the sport of football / Cricket ? ⚽️
REGISTER NOW! KFUA are working on Gross Roots Level Football Development Program .Parents, Sponsors, Football Lovers come forward & work with us.
25/05/2023
Want to polish your skills in the sport of football / Cricket ? ⚽️
REGISTER NOW! KFUA are working on Gross Roots Level Football Development Program .Parents, Sponsors, Football Lovers come forward & work with us.
23/05/2023
Want to polish your skills in the sport of football? ⚽️
REGISTER NOW! KFUA are working on Gross Roots Level Football Development Program.Parents, Sponsors, Football Lovers come forward & work with us.
Karachi Friends United Association Pakistan International Airlines Bisconni Chocolate Chip
07/05/2023
https://www.youtube.com/, Kindly Subscribe my Channel.
Explore Pakistan with M R - YouTube Devolvement Tourism & Sports in Pakistan . Explore Pakistan with M R.
03/05/2023
کراچی کے انٹراسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں انٹرنیشنل اسکول اور بی وی ایس پارسی اسکول نے کامیابی حاصل کی ڈائریکٹر ٹورنامنٹ ماجد رسول کا کہنا ہے کہ اگلے سیزن میں مزید ٹیموں کو شامل کرکے قومی سطح پر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا
کراچی فرینڈز یونائیٹیڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے درمیانBisconni کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں شہر کی دس ٹیموں سمیت 120 پلئرز نے حصہ لیا ٹورنامنٹ ناک آؤٹ بنیاد پر کھیلا گیا جس میں پلئیرز کا جزبہ عروج پر رہا ایونٹ کے تین روزہ ایونٹ میں دو کیٹیگریز میں مقابلے ہوئے، انڈر 10 ایج گروپ میں فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں بی وی ایس پارسی اسکول اور ڈی ایچ اے سی ایس ایس سی ویو اسکول کے درمیان کھیلا گیا بی وی ایس پارسی کی ٹیم نے 4 وکٹوں سے فتح حاصل کی کامیاب ٹیم کے حسن منڈا نے مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا ادھر انڈر 12 …
کراچی کے انٹراسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں زی انٹرنیشنل اسکول اور بی وی ایس پارسی اسکول نے کامیابی حاصل کی ڈائریکٹر ٹورنامنٹ ماجد رسول کا کہنا ہے کہ اگلے سیزن میں مزید ٹیموں کو شامل کرکے قومی سطح پر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا
کراچی فرینڈز یونائیٹیڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے درمیان Bisconni کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں شہر کی دس ٹیموں سمیت 120 پلئرز نے حصہ لیا ٹورنامنٹ ناک آؤٹ بنیاد پر کھیلا گیا جس میں پلئیرز کا جزبہ عروج پر رہا ایونٹ کے تین روزہ ایونٹ میں دو کیٹیگریز میں مقابلے ہوئے، انڈر 10 ایج گروپ میں فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں بی وی ایس پارسی اسکول اور ڈی ایچ اے سی ایس ایس سی ویو اسکول کے درمیان کھیلا گیا بی وی ایس پارسی کی ٹیم نے 4 وکٹوں سے فتح حاصل کی کامیاب ٹیم کے حسن منڈا نے مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا ادھر انڈر 12 ایج گُروپ میں زی انٹرنیشنل اسکول کے زید آفریدی نے ففٹی اسکور کی ان کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 92 رنز بنائے جواب میں ڈی ایچ اے سی ایس ایس سی ویو کی ٹیم 89 رنز بنا سکی عزیر الدین کے تیز ترین 35 رنز بھی ٹیم کو فتح نہ دلا سکے انٹرنیشنل اسکول نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے فتح حاصل کی، شہیر نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اسکول کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فاتح ٹیم کے والدین کو مہمان خصوصی بنایا گیا جنھوں نے کامیاب ٹیم میں ٹرافی اور میڈلز پہنائے اس موقع پر کے ایف یو اے کے ڈائریکٹر ماجد رسول اور حامد مصطفی سمیت آرگنائزر کرم علی اور حق نواز نے مہمان گرامی کا شکریہ ادا کیا ماجد رسول نے کہا کہ اگلے سیزن میں مزید ٹیموں کو شامل کرکے قومی سطح پر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔