08/09/2026
گو کہ رب کوئی بھی اللہ کے جیسا نہ ہوا
ابو طالبؑ سا کوئی پالنے والا نہ ہوا 😭
26 ربیع الاول
شہادت محسنِ اسلام, رب الارباب, جناب ابو طالب (ج) کے پر درد موقعہ پر تمام خاندانِ ابو طالبؐ کی بارگاہ میں اور بالخصوص امام زمانہؑ کی بارگاہ میں ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں