08/05/2026
Today's activities
Hands painting
ITQ Montessori system
Campus 2
www.itqacademy.com
#
Iqra tafheem ul Quran basis on total Knowledge. Iqra Tafheem ul Quran is one of such school who provides complete knowledge both Quranic and Academic field.
Which is certainly a good sign to sustain in this Era.
08/05/2026
Today's activities
Hands painting
ITQ Montessori system
Campus 2
www.itqacademy.com
#
ITQ Academy
School Activities
Hands activities
ITQ Montessori system
Campus 2
02/05/2026
آج اقراء تفہیم القرآن اکیڈمی کراچی میں اساتذہ کے لیے ایک شاندار اور جدید ترین ورکشاپ "AI Tools for Teachers" کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ یہ پروگرام ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار فیوچر اسٹڈیز کے خصوصی تعاون سے سجایا گیا۔ اس محفل کے انعقاد میں مولانا عبدالواحد صاحب (وائس پرنسپل اقراء تفہیم القرآن اکیڈمی کراچی) پیش پیش رہے۔
حافظ سہیل ناصر صاحب (ڈپٹی ڈائریکٹر ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار فیوچر اسٹڈیز) کی خوبصورت تلاوت سے پروگرام کا آغاز ہوا۔
بشیر احمد منصوری (ڈائریکٹر ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار فیوچر اسٹڈیز) نے اساتذہ کو بتایا کہ کس طرح AI ٹولز کو تدریس میں استعمال کر کے وقت بچایا اور کام کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
محترم فیصل شیخ صاحب (پرنسپل اقراء تفہیم القرآن اکیڈمی) نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اساتذہ کی حوصلہ افزائی کی۔
ورکشاپ کے اختتام پر پرنسپل صاحب نے بشیر احمد منصوری کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔
01/05/2026
ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار فیوچر اسٹڈیز اور اقراء تفہیم القرآن اکیڈمی کراچی کے تعاون سے اساتذہ کرام کے لیے ایک خاص ایک روزہ ورکشاپ بموضوع "AI tools for Teachers " کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ورکشاپ کے اہم نکات:
✅ تدریسی عمل میں AI کا موثر استعمال
✅ روزمرہ رہنمائی: روزانہ کے تدریسی کاموں میں AI ٹولز سے مدد لینا۔
✅ عملی مشق (Hands-on Practice): 5 سے زائد بہترین تعلیمی AI ٹولز کا براہِ راست استعمال۔
✅ سوال و جواب کا سیشن: آپ کے تمام تکنیکی خدشات کا حل۔
ایونٹ کی تفصیلات:
👤 ٹرینر: بشیر احمد منصوری (ڈائریکٹر، ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار فیوچر اسٹڈیز)
📅 تاریخ: 2 مئی 2026، بروز ہفتہ
🕙 وقت: صبح 10:00 بجے
📍 مقام: اقراء تفہیم القرآن کیمپس 2، حسین آباد بلاک 3، فیڈرل بی ایریا، کراچی۔
📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
0333-2354219
01/05/2026
AI Tools for Teachers
Iqra Tafheem ul Quran academy
Campus 2
30/04/2026
یکم مئی
اقراء تفہیم القرآن اکیڈمی کے تمام کیمپس بند رہیں گے ۔
Eid Milon
ITQ Montessori system
Campus 2
Eid milon
ITQ Montessori system
Campus 2 Hussainabad
Block 3 f.b.area
24/04/2026
Eid milon
ITQ Montessori system
Campus 2 Hussainabad
Block 3 f.b.area
| 09:00 - 16:00 |