23/03/2023
”ھوپ ساٸنس کوچنگ سینٹر“ اور ”البُرھان ماڈل سیکنڈری اسکول“ کےاشتراک سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا ایتمام کیاگیا۔ ورکشاپ کا مقصد طلبہ کو بورڈ کے امتحانات کے حوالے سے آگاہ کرنا تھا۔ اس کے علاوہ طلبہ کو کالِج میں داخلوں کے حوالے آگاہی بھی فراہم کی گٸی۔