صرف رمضان المبارک کے مہینے کے لئے۔
من و سلویٰ کی طرف سے مختلف ڈسٹرکٹ میں راشن و عید پیکج کی تقسیم کے لئے ورکرز اور والنٹیئرز کی درخواستیں مطلوب ہیں۔
سپر وائزر کو دن کے پانچ ہزار دیئے جائینگے۔
ورکر کو دن کے تین ہزار دیئے جائینگے۔
تعلیم کم سے کم انٹرمیڈیٹ سپر وائزر کے لئے۔
ورکر کی تعلیم کم سے کم مڈل تا میٹرک ہو۔
دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر صرف
نام
ڈسٹرکٹ
کس پوزیشن کے لئے اپلائی کر رہے ہیں۔
ٹائمنگ:
دن تین بجے تا رات دس بجے
ضروری بات۔
صرف میسج کریں کال کرنے والے کی درخواست پر غور نہیں کیا جائیگا۔
نوٹ: یہ پوسٹ 15 مارچ تک کے لئے ہے۔
مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔
رابطہ واٹس ایپ نمبر،
+923330135534
*🔄 براہ کرم اس پیغام کو آگے شیئر کریں تاکہ ضرورت مند تک پہنچ سکے۔ جزاکم اللہ خیراً!*
Shama Rehman
Purpose Of Delveping This Page To Permote The Girls Education To Can Not Approch The Schools And Per
01/04/2024
*21 رمضان المبارک یوم شہادت*
*فاتح خیبر، شیر خدا، خلیفہ چہارم، امیر المومنین*
*سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
27/03/2024
*سرخ گائے اور ہیکل سلیمانی*
بچپن میں سنا تھا کہ صیہونی ایک سرخ گائے کے پیدا ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ، تاکہ اسے یروشلم میں جبل الزیتون پر قربان کر کے جلایا جائے ، اسکے بعد مسجد اقصی اور سنہرا گنبد شہید کر کے ہیکل سلیمانی کی تعمیر ہو گی ۔ مجھے لگتا تھا کہ وہ وقت بہت دور ہے ۔ ہم تب تک کہاں زندہ ہوں گے ۔
سالوں سے اس گائے کی تلاش جاری تھی ۔ آپ نے اگر سورہ بقرہ میں گائے کا قصہ پڑھا ہو تو آپ جانتے ہوں گے کہ جس گائے کے قربان کرنے کا بنی اسرائیل کو حکم دیا گیا تھا اسکی خصوصیات کیا تھیں ۔ اب بھی اسی خصوصیات کی گائے کی تلاش ہو رہی تھی ۔ امریکی ریاست ٹیکساس اپنی سرخ گائیوں کے لئیے مشہور ہے اور کئی سال کی تلاش کے بعد ستمبر 2022 میں ایسی پانچ بچھڑیاں تلاش کر لی گئیں ۔ انکو فلسطین پہنچایا گیا ۔ اور انکی لوکیشن خفیہ رکھی گئی ۔ انکے معائنے وغیرہ ہوتے رہے اور اب چار گائیں ایسی ہیں تیار ہیں جن کو قربانی کے لئیے موزوں قرار دیا گیا ہے ۔ جبل الزیتون پر 12 سال پہلے ایک پلاٹ خرید لیا گیا تھا ، جس پر قربان گاہ بھی تیار ہو چکی ہے ، جہاں گائے کو جلایا جائے گا اور اسکے ساتھ ہی ہیکل کی تعمیر کا پہلا اقدام پورا ہو جائے گا ۔ ضروری نہیں کہ اگلی ہی دن تعمیر شروع ہو جائے ، لیکن رسومات شروع ہو جائیں گی ۔۔
اور یہ قربانی بہت جلد ہو گی ۔ کیونکہ گائے کی عمر تین سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے ۔ اور اپریل میں ہی شائد یہودیوں کی عید پر یہ قربانی کر دی جائے ۔
وقت آ بھی گیا ۔ مجھے یقین نہیں آ رہا کہ وقت آ گیا ہے ۔ میرا دل چاہ رہا ہے کہ یہ سب جھوٹ ہو ۔ لیکن پچھلے پانچ مہینوں میں فلسطینیوں کے ساتھ جو کچھ ہو گیا ، اور 52 مسلمان ریاستیں سوائے مذمت اور سفارتکاری کے کچھ نہ کر سکیں،۔ جب مسلمانوں سے یہودی پروڈکٹس کا بائکاٹ تک نہ ہو سکا ، معمولی قربانیاں نہ دی جا سکیں ، جہاد تو بہت دور کی بات ہے ۔۔اسکے بعد کچھ بھی ممکن ہے ۔۔
انہوں نے دیکھ لیا کہ مسلمانوں میں کتنا دم خم ہے ۔ اب اگر مسجد اقصی شہید بھی کر دی جائے تو زیادہ سے زیادہ شور مچے گا ۔ مذمت ہو گی ۔ جلوس نکلیں گے ۔ اور بس ۔۔
ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے ساتھ ہی قیامت کی بڑی نشانیاں شروع ہو جائیں گے ۔ اور پھر بہت تیزی سے ایک کے بعد ایک واقعات ہوں گے ۔۔
میرا دل ابھی بھی یہی کہہ رہا ہے کہ اللہ کرے ایسا نہ ہو ۔
*جو لوگ اپنے نام کے ساتھ*
*سردار،راو، خان، نواب، ملک، مہر،*
*چوہدری وغیرہ لکھتے ہیں اُن کیلئے صدقہ فطر کشمش کے حساب سے مبلغ 6400 روپے ہے*👍
گھریلو خواتین اور اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ مہنگائی سے تنگ تمام لوگوں کے لئے اپنی آمدنی بڑھانے کا سنہری موقع۔
ویڈیو لازمی دیکھیں ایک ایسی ایپ جہاں صرف ویڈیو دیکھنے پر آپ کو پیسے ملتے ہیں ابھی جوائن کریں۔
ابھی 440 روپے سے رجسٹریشن کریں اور رجسٹریشن کے پیسے فورآ دوبارہ اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں منگوائے۔ اور 5 ہزار روپے تک روزانہ کمائے۔
نوٹ:
صرف ایزی پیسہ اکاؤنٹ رکھنے والے ہی اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔
https://tufitok.com/invite?id=R3AydGZoK2ltNFpJcEhqRjk2NXZLZz09
اکاؤنٹ بننے کے بعد یہاں سے لاگن کریں
https://tufitok.com/login
جوائن کریں گروپ
https://chat.whatsapp.com/C85cN17BE4MLe49WF0Z9ET
12/03/2023
گھریلو خواتین اور اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ مہنگائی سے تنگ تمام لوگوں کے لئے اپنی آمدنی بڑھانے کا سنہری موقع۔
ویڈیو لازمی دیکھیں ایک ایسی ایپ جہاں صرف ویڈیو دیکھنے پر آپ کو پیسے ملتے ہیں ابھی جوائن کریں۔
ابھی 440 روپے سے رجسٹریشن کریں اور رجسٹریشن کے پیسے فورآ دوبارہ اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں منگوائے۔ اور 5 ہزار روپے تک روزانہ کمائے۔
نوٹ:
صرف ایزی پیسہ اکاؤنٹ رکھنے والے ہی اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔
https://tufitok.com/invite?id=R3AydGZoK2ltNFpJcEhqRjk2NXZLZz09
اکاؤنٹ بننے کے بعد یہاں سے لاگن کریں
https://tufitok.com/login
جوائن کریں گروپ
https://chat.whatsapp.com/C85cN17BE4MLe49WF0Z9ET
اس میسج کو اگنور کر کے ہو سکتا ہے آپ ایک اچھا موقع گنوا بیٹھے۔
ایک ایسا ایپ جہاں صرف ویڈیو دیکھنے پر آپ کو پیسے ملتے ہیں ابھی جوائن کریں۔
ابھی 440 روپے سے رجسٹریشن کریں اور 5 ہزار روپے تک روزانہ کمائے تو انتظار کیسا ابھی لنک پر کلک کریں اور جوائن کریں۔
نوٹ:
صرف ایزی پیسہ اکاؤنٹ رکھنے والے ہی اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔
https://tufitok.com/invite?id=R3AydGZoK2ltNFpJcEhqRjk2NXZLZz09
12/09/2022
سندھ بھر کے تمام گورنمنٹ اور پرائیوٹ جاب کی معلومات کے لئے لنک پر کلک کریں اور گروپ کو جوائن کریں ۔
All Sindh Job WhatsApp Group Invite
09/09/2022
ایسا کون سا بڑا بزنس ہے جو دوران خطبہ اپکو کانوں سے ائیرفون اتارنے سے روکتا ہے ؟
یہ بندہ بل گیٹس یا سٹیوجابز کا داماد بھی نہیں کہ انکا سارا بزنس اس سے سنبھالا ہوا ہے کہ ایک منٹ بھی ڈسکنکٹ ہوا تو اربوں ڈالر کا نقصان ہو جائے گا 🙄
یاد رہے کہ خطبہ سننا واجب ہے اور اسکو دھیان سے سننا چاہیئے
پتہ نہیں یہ نوجوان نسل اس قدر نشئی کیوں ہو چکی ہے کہ انکو یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ ہم اللہ کے حضور حاظر ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi