10/04/2024
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے *"عید الفطر مبارک"*
*اللہ کریم* آپ کی تمام عبادات قبول فرمائے
یہ عید آپ کے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور *اللہ تعالیٰ* آپ کے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
*اللہ تعالیٰ* سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*
04/10/2023
29/08/2023