*Face painting on Last day of this session*
Best of luck for Final Exam
Saqib Iqbal Almadni
in this page Allama saqib iqbal's video will be uploaded, and the video must be islamic , motivation
13/01/2026
Year 2026 starts with Durood Sharif at Iqra Usman Bin Affan
04/01/2026
Admissions will open from 5th January 2026.
🎒 New Pre-Primary Classes (especially Montessori class) will begin from 9th February 2026.
🎉 اقرأ عثمان بن عفان اسکول کی سالگرہ اور آن لائن رزلٹ کی کامیاب لانچنگ کی خوشی! 🎉
آج اقرأ عثمان بن عفان اسکول کی سالگرہ کے ساتھ ساتھ آن لائن رزلٹ سسٹم کی کامیاب لانچنگ کا جشن منایا گیا — جو پوری IUBA فیملی کے لیے خوشی، فخر اور تشکر کا لمحہ تھا! 🎂📊
اس موقع پر سر ثاقب اقبال اپنی سگی خالہ (جو کہ اسکول کی محترمہ میڈم بھی ہیں) کے ساتھ موجود تھے۔
ہماری پرائمری انچارج نے اپنے خوشی بھرے پیغام میں "کراچی" کا ذکر کیا، تاہم ہماری رائے میں یہ کامیابی خاص طور پر اورنگی ٹاؤن میں اپنی نوعیت کی پہلی منفرد کاوش ہے — اور اس پر ہم سب بجا طور پر فخر محسوس کرتے ہیں! 🏆💻
آئیے اس تاریخی لمحے کو سراہیں اور ان کے حوصلہ افزائی، اخلاص اور وژن سے بھرپور الفاظ ضرور سنیں! 🎤🌟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
75800