Imam e Azam Academy

16/09/2024
10/04/2024

ماں باپ کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر کیا ہمارے اعمال ضائع ہو جائیں گے؟ قران کریم اس بارے میں کیا کہتا ہے اس ویڈیو میں دیکھیں۔

07/04/2024

مزدور کی مزدوری اس کا پسینا خشک ہونے سے پہلے ادا کردیں۔ مفہوم حدیث

05/04/2024

جب دو بھائ آپس میں لڑ پڑیں تو تیسرے کو کیا کرنا چاہیے۔؟

31/03/2024

رزق کی تنگی کی وجہ سے اپنے بچوں کا مستقبل برباد نہ کریں_ اس معاملے میں قران کا کیا حکم ہے اس ویڈیو میں دیکھے۔

28/03/2024

ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی برائی ایک دوسرے کو برے نام سے پکارنا جس سے سامنے والے کی دل ازاری ہوتی ہے.

22/03/2024

نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی طرز پر تجارت کریں❤️

21/03/2024

ہمارے ملک میں تباہی کی بنیادی وجہ ۔
اللہ اور اس کے رسول سے جنگ جس کے لیے قران سختی سے منع کرتا ہے

19/03/2024

خدارا خدارا قرآن مجید کو ایک بار ترجمہ سے لازمی پڑھیں۔
تاکہ آپکو معلوم ہو سکے کہ زندگی کسے گزارنی ہے۔

Address

محمد بن قاسم روڈ، سی ٹی او کمپاؤنڈ، نزد جنگ پریس، کراچی۔
Karachi
74200

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam e Azam Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share