Rohani Markaz Wazaif

Rohani Markaz Wazaif Online Rohani iLaj
03132833756
مفتی عامر چشتی قادری

19/02/2024
17/02/2024

follow

16/02/2024

Follow

12/02/2024

درود شریف

12/02/2024

: فضائل و برکاتِ درود و سلام

درود و سلام اللہ تعالیٰ کی ان با برکت
نعمتوں میں سے ہے۔
جو اپنے دامن میں بے پناہ
فیوض و برکات سمیٹے ہوئے ہیں۔
یہ ایسی لازوال دولت ہے کہ جسے مل جائے اس کے دین و دنیا سنور جاتے ہیں۔
درود و سلام محبوبِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف، اللہ تعالیٰ کی رحمت کا خزانہ،
گناہوں کا کفارہ، بلندیِ درجات کا زینہ،
قربِ خداوندی کا آئینہ، خیر و برکت کا سفینہ ہے۔
مجلس کی زینت، تنگ دستی کا علاج،
جنت میں لے جانے والا عمل،
دل کی طہارت، بلاؤں کا تریاق،
روح کی مسرت، روحانی پریشانیوں کا علاج،
غربت و افلاس کا حل، دوزخ سے نجات کا ذریعہ
اور شفاعت کی کنجی ہے۔

احادیث مبارکہ میں درود و سلام کے بے شمار فضائل و برکات کا ذکر ملتا ہے ۔
جن میں سے چ
ایک درج ذیل ہیں :

1۔ درود و سلام قربِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذریعہ ہے
ابھی تک اگر آپ نے درود شریف نہیں پڑھا ہے
تو آپ تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم

اس پوسٹ کو آگے شیئر فرما دیں۔
تاکہ آپ کو اسلامی پوسٹ ملتی رہے۔
اور پیج کو فولو بھی فرما لیں۔شکریہ
03132833756

Address

NazimaBad Karachi
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani Markaz Wazaif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Rohani Markaz Wazaif:

Shortcuts

Share