21/07/2023
A P H kids Grammar school korangi no 3
Need female teachers bio che phy math Eng
Sir Abid
03332382874
We are Providing Quality Education. Our Believe In Conceptional Studies.
21/07/2023
A P H kids Grammar school korangi no 3
Need female teachers bio che phy math Eng
Sir Abid
03332382874
Al Farooq secondary school 4/D landhi
Need female teachers bio che phy math
Principal sir Abid
03332382874
السلام علیکم
نیک تمناؤں اور ❤️ کی اتھاہ گہرائیوں کے ساتھ عزیز واقارب دوست احباب اساتذہ کرام عزیز طلباء وطالبات کو عیدالفطر مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور عبادات کو قبول فرمائے آمین
خاموشی عظیم نعمت ہے۔بالخصوص اس مقام پر جہاں اختلاف زیادہ اور آوازیں بلند ہوں علم کے ہوتے ہوئے بھی
تکبر اور گھمنڈ نمایاں ہو
اطلاع برائے نماز جنازہ
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
الفاروق اسکول لانڈھی 4 ڈی کے پرنسپل سر افضل کی نماز جنازہ شاہی مسجد لانڈھی میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
اطلاع برائے نماز جنازہ
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
الفاروق اسکول لانڈھی 4 ڈی کے پرنسپل سر افضل کے جنازہ کی نماز بعد نماز ظہر الفاروق مسجد لانڈھی 4 ڈی میں ادا کی جائے گا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
الفاروق اسکول لانڈھی 4 ڈی کے پرنسپل سر افضل کا نماز جنازہ بعد نماز ظہر الفاروق مسجد لانڈھی 4 ڈی میں ادا کیا جائے گا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
الفاروق اسکول لانڈھی 4 ڈی کے پرنسپل سر افضل کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے تدفین اور نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون
الفاروق اسکول لانڈھی 4 ڈی کے پرنسپل سر افضل کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
تعلیم و تربیت لازم و ملزوم کیونکہ تعلیم کے بغیر تربیت ممکن نہیں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت اسکول ومدارس کی اولین ترجیح ہونی چاہیے جسمیں والدین کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے تربیت کے بن تعلیم ممکن نہیں اور تعلیم کے بن تربیت ممکن نہیں
کہہ دوکہ: بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے
(سورۃ الانعام 162)
| Monday | 07:30 - 13:15 |
| Tuesday | 07:30 - 13:15 |
| Wednesday | 07:30 - 13:15 |
| Thursday | 07:30 - 13:15 |
| Friday | 07:30 - 23:45 |
| Saturday | 07:45 - 23:45 |