08/10/2018
دکاندار بھی بورڈ کی کاپیاں چیک کرنے لگے!!!! ۔یہ آدمی نویں کلاس کی سیندھی کی کاپیاں بغیر پڑھے کراس کرتا جا رہا ہے۔ اور امتحان دینے والے کی پورے سال کی محنت پر چند سیکنڈ میں جھاڑو پھیر رہا ہے۔ کیا بورڈ اتظامیہ سو رہی ہے۔شرم آنی چاہیے۔اس بندے کی پرنتنگ کی دکان الصفا مارکیٹ بلاک 10 گلستان جوہر میں ہے اور یہ بورڈ کی کاپیاں بھی چیک کرتا ھے۔