20/03/2026
تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الأَعْمَالِ
امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی فضل احد کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو عید الفطر کی دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ہمارے روزے، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ ربِ کریم اس عید کو امتِ مسلمہ کی سربلندی، کامرانی، اتحاد اور مستقل خوشحالی کا ذریعہ بنائے اور ہمیں ایک بار پھر سے حقیقی اسلامی نظام کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین۔
#فلسطین #ایران