23/02/2025
My First School
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My First School, Education, 21/Bostan-e-Raza, Model Colony, Karachi.
23/02/2025
سندھ محکمہ تعلیم کے فیصلے کے مطابق:
تمام تعلیمی ادارے 15 سے 30 ستمبر کے دوران مرحلہ وار کھول دیئے جائیں گے.
پہلے مرحلے میں 15 ستمبر سے نویں اور دسویں جماعت کھولیں گے.
22 ستمبر سے 6 سے 8 جماعت تک کھولیں گے۔
جبکہ 30 ستمبر کو پری پرائمری اور پرائمری کلاسز کھول دی جائیں گی.
اگر کسی اسکول یا علاقے میں کوووڈ 19 بڑھتا ہے تو وہ اسکول یا متعلقہ علاقے کے اسکولز بند کر دئیے جائیں گے.
اسکول میں ماسک کا استعمال مکمل طور پر لازمی ہو گا۔
ماسک لازمی نہیں کہ صرف سرجیکل ہو بلکہ گھر میں کپڑے کا ماسک بھی قابل استعمال ہوگا.
کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تمام تعلیمی ادارے اور والدین اس بات کو لازمی یقینی بنائیں گے کہ اگر کسی بچے کو بخار یا کھانسی ہے تو وہ اسے اسکول نہ آنے دے.
محکمہ صحت مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دے گا جو روزانہ کی بنیاد پر اسکولوں کا معائنہ کریں گی۔
04/03/2020
The School will remain closed tomorrow due to heavy rain.
13/08/2019
Eid Mubarak and Happy Independence Day
28/11/2018
Art work done by little scholars
06/11/2018
Happy Diwali
12/08/2018
Congratulations Class 10th on your result
12/08/2017
Children celebrating 70th Independence Day
12/08/2017
Celebrating 70th Independence Day
13/03/2017
Date sheet for class 9th and 10th
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Karachi
7500