27/10/2021
Political science Bzu Multan""".".
this page is for information
27/10/2021
01/10/2021
𝗘𝗛𝗦𝗔𝗔𝗦 𝗦𝗖𝗛𝗢𝗟𝗔𝗥𝗦𝗛𝗜𝗣𝗦
Online applications for new admissions (Fall 2021) are now 𝐎𝐩𝐞𝐧
Apply online through
ehsaas.hec.gov.pk
ذرائع۔۔۔۔❗
وائس چانسلر جامعہ زکریا ملتان کی جانب سے تمام ڈیپارٹمنٹ انتظامیہ کو ہدایات دی گئی ہیں کہ تمام پروگرامز کے تمام سمسٹرز کے طلباء و طالبات کو 20 ستمبر 2021 بروز سوموار سے فزیکل کلاسز کے لیئے بلایا جائے، اگر کسی کو آنلائن رکھنا ہے تو یہ فیصلہ ڈیپارٹمنٹ کا ذاتی فیصلہ ہوگا،لیکن فزیکل کلاسز والے طلباء کو ویکسین سرٹیفکیٹ ہمراہ ہونا لازمی ہے۔ہفتہ و اتوار سے مرحلہ وار ہاسٹل کھولنے کا حکم بھی جاری۔
ایم فل کی لسٹیں 10 ستمبر سے اپلوڈ ہونگی کیونکہ یہ ایوننگ پروگرام ہے...
https://apply.bzu.edu.pk/meritlists/view.php?programhead=Undergraduate: بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان۔۔۔۔
بی۔ایس پروگرام مارننگ کی پہلی لسٹ آویزاں کردی گئی
امیدوار درج زیل لنک پر جا کر چیک کر سکتے ہیں شکریہ۔۔۔
https://apply.bzu.edu.pk/meritlists/view.php?programhead=Undergraduate
بی ایس (BS) اور بی ایس 5th سمسڑ کے ہونے والے ایڈمیشن انٹری ٹیسٹ کا رزلٹ آ گیا ہے
چیک کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں.
Notes are available for The CSS and pcs Aspirants.
Click here to claim your Sponsored Listing.