The Muhammad Academy School
The Muhammad Academy School
Admissions Open for Playgroup to Matric
0340-2085447
We offer modern Computer Science, Artificial Intelligence (AI), and Robotics studies to help students think critically, solve real‑world problems, and prepare for the technology‑driven future.
11/05/2026
دی محمد اکیڈمی اسکولنگ سسٹم (داخلے جاری ہیں)
✔ بہترین تعلیمی معیار
✔ اخلاقی تربیت
✔ مناسب فیس
✔ جدید کمپیوٹرز لیب
✔ سولر سسٹم + جنریٹر
10/05/2026
ماں کے عالمی دن کے موقعے پر دی محمد اکیڈمی میں شاندار تقریب انجام دی گئی۔طلبہ و طالبات نے ماں کی عظمت پر مختصر تقاریر کئیں۔
آخر میں اسکول انتظامیہ کی طرف سے طلباء کی عظیم مائوں کیلئے سووئنیر پیش کئے گئے۔
fans
08/05/2026
آج دی محمد اکیڈمی اسکولنگ سسٹم میں یوم " معرکہ حق" و آپریشن بیان المرصوص کے حوالے تقریب منعقد کی گئی جس میں طلبہ و طالبات اور اساتذہ نے زبردست جوش وجذبہ کا مظاہرہ کیا۔ آخر میں سوالات و انعامات کا سلسلہ بھی ہوا
fans
نئے داخل ہونے والے طلبہ و طالبات کو اسکول انتظامیہ کی طرف سے نئے یونیفارم گفٹ کئے گئے الحمدللہ
fans
06/05/2026
دی محمد اکیڈمی اسکولنگ سسٹم (داخلے جاری ہیں)
✔ بہترین تعلیمی معیار
✔ اخلاقی تربیت
✔ مناسب فیس
✔ جدید کمپیوٹرز لیب
✔ سولر سسٹم + جنریٹر
03/05/2026
اہلیان مظفرآباد کالونی کیلئے خصوصی ڈسکاونٹ
🎓✨ داخلے جاری ہیں! ✨🎓
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے فورا رابطہ کیجئے
📍 مقام: مین روڈ نیو مظفر آباد/مجید کالونی، لانڈھی، کراچی
📚 معیاری تعلیم
🧕 دینی و دنیاوی تربیت
👩🏫 تجربہ کار اساتذہ
💻 کمپیوٹر کی عملی تعلیم
🌟 محفوظ اور بہترین تعلیمی ماحول
🚨 محدود نشستیں دستیاب ہیں!
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچے کا مستقبل محفوظ بنائیں
🔥ہمیں کیوں منتخب کریں ؟
✔ بہترین تعلیمی معیار
✔ اخلاقی تربیت
✔ مناسب فیس + اسکالرشپ
✔ جدید کمپیوٹرز لیب
✔ سولر سسٹم + جنریٹر
✔ ہر بچے پر خصوصی توجہ
📞 ابھی رابطہ کریں اور داخلہ یقینی بنائیں!
01/05/2026
*تعلیم سے مٹائیں گے غربت کے اندھیرے*
اب مزدور کا بچہ بھی پڑھے گا
بڑا اور سچا اچھا آفیسر بنے گا
*اسکول/ کالج / انسٹیٹیوٹ*
برائے طلبہ و طالبات *داخلے جاری ہیں*
The Muhammad Academy School
30/04/2026
اپنے بچوں کا تعلیمی مستقبل سنواریں *دی محمد اکیڈمی* کے ساتھ، جو گزشتہ *10 سالوں* سے زائد عرصے سے علاقے میں تعلیمی خدمات انجام دے رہا ہے۔
*خصوصیات:*
✅ نئے داخل ہونے والے بچوں کے لیے *یونیفارم بالکل مفت*
✅ کشادہ اور ہوادار کلاس رومز
✅ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ
✅ ہر بچے پر خصوصی توجہ
✅ انگلش لینگویج اور جدید کمپیوٹر لیب
✅ اسٹینڈ بائی جنریٹر/ سولر سسٹم کی سہولت
✅ صاف پینے کے لیے فلٹر واٹر
✅ کلاس نرسری سے میٹرک تک ٹیوشن کی سہولت
*داخلے جاری ہیں، آج ہی رابطہ کریں!*
*پتہ:* مین روڈ، نیو مظفر آباد کالونی، نزد طاہر بک ڈپو
*ایڈمنسٹریٹر:* *سر طاہرخان*
https://www.facebook.com/tma2016pk
19/04/2026
آخری پرچے کے دن طلبہ( بوائز) نے کلرز کی بوتلیں مختلف جگہوں پر چھپا رکھی تھیں تاکہ امتحانات کے اختتام پر جشن منا سکیں۔ مگر انتظامیہ کے بروقت ایکشن نے اس خرافاتی عمل کو موخر کرادیا۔ طلبہ کو شفقت سے نصیحت کی اور بحفاظت گھر بھجوایا۔ الحمدللہ
17/04/2026
🎓✨ نئے داخلوں کیلئے اسکول یونیفارم گفٹ✨🎓
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں
📍 مقام: نیومظفر آباد، لانڈھی، کراچی ۔ نزد طاھر بک ڈپو
📚 معیاری تعلیم
🧕 دینی و دنیاوی تربیت
👩🏫 تجربہ کار اساتذہ
💻 کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم
🌟 محفوظ اور بہترین تعلیمی ماحول
🚨 محدود نشستیں دستیاب ہیں!
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچے کا مستقبل محفوظ بنائیں
🔥ہمیں کیوں منتخب کریں ؟
✔ بہترین تعلیمی معیار
✔ اخلاقی تربیت
✔ مناسب فیس
✔ ہر بچے پر خصوصی توجہ
📞 ابھی رابطہ کریں اور داخلہ یقینی بنائیں!
Call or WhatsApp 0340-2085447
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75120
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:00 |
| Tuesday | 08:00 - 13:00 |
| Wednesday | 08:00 - 13:00 |
| Thursday | 08:00 - 13:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 12:00 |