14/06/2026
Usama Online Quran Academy
Certified Qur'an Teacher | Tajweed & Tafseer for kids
14/06/2026
🚨🚨 *اہم مسئلہ* 🚨🚨
*کن دنوں میں عمرہ کرنا جائز نہیں؟*
*سال کے صرف پانچ دن ایسے ہیں کہ جن میں عمرہ کرنا مکروہ تحریمی یعنی ناجائز ہے وہ نو ذی الحجہ سے لے کر 13 ذی الحجہ کی شام تک ان پانچ دنوں میں عمرہ کرنے کی اجازت نہیں اس لیے جو حجاج کرام حج کے اعمال سے سے فارغ ہو کر عمرہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ 14 ذی الحجہ سے عمرہ کر سکتے ہیں اس سے پہلے عمرہ کرنا مکروہ تحریمی یعنی ناجائز ہے*
*تاہم حج کے اعمال سے فارغ ہونفلی طواف ان دنوں میں کئے جا سکتے ہیں*
فہیم اشرف عفی عنہ
12 ذی الحجہ 1446ھ
26/05/2026
تکبیرات عید الاضحی
حجاج کےلئے تلبیہ ہے ہمارے لئے تکبیرات
انکے لئے عرفہ کا وقوف ہے ہمارے لئے عرفہ کے دن کا روزہ
انکے لئے حج کی قربانی ہے ہمارے لئے عید کی قربانی ہے
سبحان اللہ یارب کریم جس نے انہیں بھی نوازا اور ہمیں بھی نوازا
اللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ، لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ وَللهِ الْحَمْدُ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75500