07/07/2017
ALUMNI REGISTRATION FORM It's all about the alumni of Sir Syed University. Please enter all the ESSENTIAL DETAILS.
BACHELOURS OF COMPUTER SCIENCE (S.S.U.E.T) Batch-2009 It was set up through Sindh Government Ordinance No. X of 1995."
Sir Syed University of Engineering and Technology has been sponsored by Aligarh Muslim University Old Boys' Association of Pakistan, Karachi. XII of 1993 dated 6th October, 1993 and the Charter granted by Governor of Sindh on 8th October, 1993. The Act was passed by the provincial Assembly of Sindh on 17th September, 1995 and assented by Governor of Sindh on 16th October 1995, and published in the
07/07/2017
ALUMNI REGISTRATION FORM It's all about the alumni of Sir Syed University. Please enter all the ESSENTIAL DETAILS.
Internees Software Quality Assurance. Computer Graduates / Software Engineers . Interested applicants can send their updated profile to [email protected] with the position in subject.
Karachi
Our fan of the week is... Zubair Hanif Shams! Congratulations. To get picked as our next fan of the week, post on our wall or comment / like other posts and we might just pick you.
08/08/2013
EiD MuBaraK to All Of Yew ..♥
May The Blessings Of ALLAH Be With yew and yur Family.
Happy friendship Day ..!
A sweet line after a huge fight: "Chal
sale ab 1 thanda toh pila"
A sweet line for a friend when scolded
from teacher: "Chhor na yaar ye sali
pagal hai. Apne piche hi pari rehti hai"
A sweet line when a group member
absent: "Sala kahi ladki k sath hoga"
A sweet line when any of our friend
got dumped: "Chhor na sali tere type
ki nahi thi"
A sweet line to your friends when we
were blank at exams: "Sale kitni sheet
bharega? Muje bhi to bata"
A sweet line when all group got
punished: "Sab teri wajah se hua
kaminey"
With tears, the sweetest line when all
separate: "Jaa sale hum toh chhote log
hai na, tum bare log humse baat thori
karoge"
Share if u Love ur kameene frnds
Without frnds Life iS NothinG
Dost kitne bhi kaminey ho but jaan
hote hai...
Send this to all your kaminey Friendz
to remind dem ki saale tere baghair mein
kuch nahi hu..!!!
Great Show By 3Idiots Hammad Kashan Faisal..
Amazing Talaent ., Outstanding Performance..
its hard to stop laughing :)
How to welcome the Night of Shab e Barat:
On this auspicious night, you should perform fresh shower and Wudhu and perform the two Rakaat of Tahhiyatul Wudhu. In every Rakaat, after the Suratul Fatiha, you should read Ayatul Kursi once and Surah Ahad 3 times. Also perform eight Rakaats of Salah with four Salaams.In each Rakaat after the Surah Fatiha, you should read the Ayatul Kursi (once) and Surah Ahad fifty times.
What to Recite immediately after Sunset:
After sunset, you should recite “La Hawla walaa Quwwata illa Billahil-aliyil Azeem” forty times with three times Durood Shareef before and after. It is mentioned that by reciting this, Almighty Allah will forgive forty years of your sins and forty Hoors will await to serve you in Jannat al-Firdous.
To keep Fast:
According to the Hadith Shareef which is narrated by Ibne Habaan (radi Allahu ta’ala anhu) that Rasoolullah (SallAllahu Alaihi wa Sallam) said: “When the night of 15th Shabaan arrives spend the night awake and keep fast the next day”.
Countless Mercies:
Sayyiduna Rasoolullah (SallAllahu Alaihi wa Sallam) has stated: “Verily! Almighty Allah directs His Special Grace on the world on this Night. He forgives my Ummah more than the number of wool that is found on the sheep of the Bani Kalb”. We should remember that in those days the Bani Kalb possessed the most number of sheep that any other tribe.
How to spend the Night?
On this night, perform Nawaafil, recite the Qur’an Shareef, recite abundant Durood Shareef, Istighfaar and Kalima Tayyibah. It is also mentioned that if one reads Surah Dukhan seven times on this night, Almighty Allah will reward you with 70 worldly needs and 70 deeds for the Hereafter.
11/06/2013
SSUET RoCccKkkkkkSssss !
اسے پڑھئے اور دیکھئے کہ پاکستان میں کیسا کیسا ٹیلنٹ بھرا ہوا ہے۔ سوالنامہ میں اس شعر کی تشریح کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔
بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالبؔ
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں
ایک ذہین طالبعلم نے لکھا کہ’’اِس شعر میں مستنصر حسین تارڑ نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے انہوں نے ایک دن سوچا کہ کیوں نہ فقیر بن کے پیسہ کمایا جائے‘ لہٰذا وہ کشکول پکڑ کر ’چونک‘ میں کھڑے ہوگئے ‘ اُسی ’چونک ‘ میں ایک مداری اہل کرم کا تماشا کر رہا تھا ‘ شاعر کو وہ تماشا اتنا پسند آیا کہ وہ بھیک مانگنے کی ’باجائے‘ وہ تماشا دیکھنے لگ گیا اور یوں کچھ بھی نہ کما سکا۔۔۔
!!!‘‘اگلا شعر تھا
رنجش ہی سہی ‘ دل ہی دُکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
مستقبل کے ایک معمار نے اس کی تشریح کچھ یوں کی کہ’’یہ شعر نہیں بلکہ گانا ہے اور اس میں ’مہندی حسن‘ نے یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ اے میرے محبوب تم میرا دل دُکھانے کے لیے آجاؤ لیکن جلدی جلدی مجھے چھوڑ کے چلے جانا کیونکہ مجھے ایک فنکشن میں جانا ہے اور میں لیٹ ہورہا ہوں۔۔۔ ‘‘
تیسرا شعر تھا۔۔۔ !!!
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مرجاؤں گا
میں تو دریاہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
ایک لائق فائق طالبہ نے اس کی تشریح کا حق ادا کر دیا۔۔۔ پورے یقین کے ساتھ لکھا کہ ’’یہ شعر ثابت کرتا ہے کہ شاعر ایک کافر اور گنہگار شخص ہے جو موت اور آخرت پر یقین نہیں رکھتا اور خود کو دریا کہتا پھرتاہے ‘اس شعر میں بھی یہ شاعر یہی دعویٰ کر رہا ہے کہ وہ دریا ہے لہذا مرنے کے بعد بحرِ اوقیانوس میں شامل ہوجائے گا اور یوں منکر نکیر کی پوچھ گچھ سے بچ جائے گا‘ لیکن ایسا ہوگا نہیں کیونکہ آخرت برحق ہے اور جو آخرت پر یقین نہیں رکھتا اس کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اللہ اسے ہدایت دے۔آمین۔۔۔ !!!
اگلا شعر یہ تھا۔۔۔ !!!
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
ایک سقراط نے اس کو یوں لکھا کہ ’’اس شعر میں شاعرکوئے یار سے لمبا سفر کرکے راولپنڈی کے ’فیض آباد‘ چوک تک ’پونچا‘ ہے لیکن اسے یہ مقام پسند نہیں آیا کیونکہ یہاں بہت شور ہے‘ شاعر یہاں سے نکل کر ٹھنڈے اور پرفضا مقام ’دار‘ پر جانا چاہتا ہے اور کہہ رہاہے کہ بے شک اسے سوئے مارے جائیں‘ وہ ہر حال میں ’دار ‘ تک پہنچ کر ہی دم لے گا۔۔۔ !!!‘‘
اگلا شعر یہ تھا۔۔۔ !!!
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
جواب تھا کہ ’’یہ شعر وصی شاہ کا ہے اور اس میں انہوں نے بڑی ’محارت‘ سے یہ بتایا ہے کہ ہمیں چاہیے کہ ہم خود کو زیادہ سے زیادہ بلند کرلیں‘ اونچی اونچی بلڈنگیں بنائیں تاکہ خدا سے اتنے قریب ہوجائیں کہ خدا آرام سے ہم سے پوچھ لے کہ اے میرے بندے آخر تم اور کتنی ’اُنچی‘ منزلیں بنانا چاہتے ہو۔۔۔ ؟؟؟‘‘
اگلا شعر پھر بڑا مشکل تھا ۔۔۔ !!!
سرہانے میرؔ کے آہستہ بولو
ابھی ٹک روتے روتے سوگیا ہے
نئی تشریح کے ساتھ اس کا ایک جواب کچھ یوں ملا کہ ’’اس شعر میں حامد میرنے اپنی مصروفیات کا رونا رویا ہے‘ وہ دن بھر مصروف رہتے ہیں‘ رات کو ٹی وی پر ٹاک شو کرتے ہیں‘ ان کی نیند بھی پوری نہیں ہوتی ‘ ہر روز شیو کرتے ہوئے اُنہیں’ٹک‘ بھی لگ جاتاہے اور اتنی زور کا لگتا ہے کہ وہ سارا دن روتے رہتے ہیں اور روتے روتے سو جاتے ہیں لہٰذا وہ اپنی فیملی سے کہہ رہے ہیں کہ میرے سرہانے آہستہ بولا کرو‘‘۔
اگلا شعر پھر ایک نیا امتحان تھا۔۔۔ !!!
محبت مجھے اُن جوانو ں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
ایک محنت کش سٹوڈنٹ نے اس کی بہترین تشریح کرتے ہوئے لکھا کہ ’’اس شعر میں شاعر کہتا ہے کہ مجھے صرف سلمہ ستارے کا کام کرنے والے جوان اچھے لگتے ہیں اور مجھے محبت بھی انہی سے ہے کیونکہ وہ سارا سارا دن کھڈی پر کمند ڈال کر سوئی دھاگے سے کپڑوں پر ستارے لگاتے ہیں اور اسی چکر میں اپنی آنکھیں بھی خراب کر بیٹھتے ہیں۔۔۔ ‘‘
آخری شعر یہ تھا۔۔۔ !!!
نشیمن پر نشیمن اس طرح تعمیر کرتا جا
کہ بجلی گرتے گرتے آپ ہی بیزار ہوجائے
علامہ اقبال کے اس شعر سے بھرپور انتقام لیتے ہوئے ایک لڑکی نے لکھا کہ ’’اس شعر میں شاعر لوڈشیڈنگ سے بہت تنگ نظر آتاہے اور لگتا ہے شاعر کے گھر میں نہ UPS ہے نہ چارجنگ والا پنکھا‘ اسی لیے وہ کہہ رہا ہے کہ حکومت کوفوری طور پر‘ نشیمن یعنی کہ بڑے بڑے ڈیم بنانے چاہئیں تاکہ لوڈشیڈنگ سے بیزار عوام کو کچھ ریلیف مل سکے‘ اس شعر میں شاعر نے ڈھکے چھپے لفظوں میں واضح کر دیا ہے کہ جب تک ’کالا باغ نشیمن‘نہیں بنے گا‘ بجلی کا ’ماسالا‘ حل نہیں ہوگا۔
Pakistan ki Nojwan Nasal K Bigrny ki Wajah?
Mobile ?? Media ?? Intrnet ?? Nahi...
10th, 11th, class ki Urdu ki Ghzlen;-) Achy se Achy Bechy ko Ashiq Bna daiti hen
EXAMPLE :-
Deedar ki Talab ho to Nazrain Jamaye Rekh ,
"Ghalib"
Parda ho ya nqaab, Srakta Zaroor hai .. Wah! Wah! :P :D
Happy Mothers Day ..♥