25/08/2026
ہمیں فخر ہے کہ ہماری قابل طالبہ انعمتہ اقبال کا داخلہ NED یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں انگلش لینگوئسٹکس میں ہو گیا ہے!
یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور ہماری ٹیم کی رہنمائی کا
نتیجہ ہے۔